#LearnTogather
کسی کی کمزوری کامزاق اڑانا اور پھراس کو شئر کرتے رہنا، نامناسب ہے. ہم سب اپنے اپنے شعبوں کی بہت سی معلومات میں کم ہوں گے ، اس کی نشاندہی ضرورکریں لیکن تماشانابنائیں. اللہ پاک سب کاپردہ رکھیں 🙏

#pakMedia #CitiesOfBalochistan
#letitgo #LearnTogather #guide
November 18, 2024 at 11:48 AM