#BiggBossTamil9
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
صبح بخیر اور جمعہ مبارک 💚
#BiggBossTamil9 #sstvi #اردو_زبان
December 26, 2025 at 12:56 AM
‏عرض کیا ہے 😜 🙈
👰دھیرے دھیرے اپنا بنا رہا ہے کوئی
❤️ پیار کے سہانے سپنے دکھا رہا ہے کوئی
🤲یا خدا کیا یہ سچی محبت ہے
🤭 یا پھر سے چونا لگا رہا ہے کوئی
‎#BiggBossTamil9 ‎#โนเบล ‎#اردو_زبان
December 25, 2025 at 4:12 PM
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
‎اور پھر ہم سے فاصلے نہ طے ہو پائے محبت کے
‎راہیں بدل گئی وعدے ٹوٹ گئے وفائیں روٹھ گئیں 🖤
‎#BiggBossTamil9 #โนเบล #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 🌌😴
December 24, 2025 at 4:34 PM
کہانی کا اسٹارٹ اچھا تھا لیکن اختتام انتہائی فضول 🙈😝
ایویں میں جزبات بھڑکا دیئے 🤭
سو جانا ہی مناسب ہے
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰🌹
#Abhinoor #BiggBossTamil9 #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 🌌😴
December 8, 2025 at 5:18 PM
Work Opportunity in Malaysia! Join a leading textile showroom through JSP Air Services – Since 2005 Urgent Requirement
Website : jspairservices.com/contact-us/

#दलित समाज #Portland #BiggBossTamil9 #Malaysia
October 7, 2025 at 8:58 AM