#چلوچلولاہورچلو
کل پہلے تو پاکستان میں سورج نکلے گا اور پھر پوری دنیا کہ منافقوں کی چیخیں کل ملنگ ہونگے اکٹھے۔ اور بلند ہوں گی لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ کی قلندرانہ صداٸیں۔ #چلوچلولاہورچلو #تاریخ_کاسب_سےبڑاعرس
November 18, 2024 at 4:43 PM
باباجیُ کے ماننے والے عرس پر صرف ایک ہی نیت سے آتے ہیں کے ہمیں بھی تھوڑا بہت عشق مصطفیٰ ﷺ مل جائے
فرمان امیر محترم علامہ سعد حسین رضوی🌹🌹💯 #تاریخ_کاسب_بڑاعرس #چلوچلولاہورچلو
November 18, 2024 at 4:53 PM
لوگ جینے کی باتیں کرتے ہیں اور بابا۔جی امیر۔۔ المــجاھدین رحمتہ اللہ علیہ نے تو ہمیں ناموسِ رسالت ﷺ پر مرنا سکھایا 💯
#تاریخ_کاسب_سےبڑاعرس #چلوچلولاہورچلو
November 18, 2024 at 4:46 PM
لاہور اک واری فیر سج گیا آمدِ عرسِ باباجان علیہ رحمہ 👑 19. 20. 21 نومبر 2024
♥️🍀 #تاریخ_کاسب_سےبڑاعرس #چلوچلولاہورچلو
November 18, 2024 at 4:49 PM