مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کی شہادت کے بعد حالات خراب ہیں فوج پولیس کی طرف سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں اقوام متحدہ پاکستانی حکومت اور ہر اہم دن پہ ترانے ریلیز کرنے والا ادرہ بھی خاموش تماشائی بنا ہوا ہے دوسری طرف مودی سرکار کشمیری قوم کی نسل کشی کر رہی افسوسناک 🥲
#نویدعارف_بٹ
#نویدعارف_بٹ
February 7, 2025 at 9:30 AM
Everybody can reply
1 reposts
2 likes
آج آسٹریلوی اخبارات نے اپنے فرنٹ پیجز پہ ویرات کوہلی کی جو تصویر کشئ کی ہے وہ دیکھنے کے لائق ہے سالوں نے عزت کا فالودہ نکال دیا
مولا خوش رکھے 😂
#indvsausTestseries #نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
مولا خوش رکھے 😂
#indvsausTestseries #نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
December 27, 2024 at 4:18 AM
Everybody can reply
2 likes
(آج کی بات )
اگر آپ کو اپنی زندگی سے کبھی کوفت ہونے لگے تو ضرور سوچیں کہ پاکستان میں ایک گروہ ایسا بھی ہے جو 804 والی چپل کو پہلے چومتا ہے اور پھر اسی چپل کے ساتھ بیت الخلا بھی جاتا ہے۔ شکر کریں کہ آپ اس کا حصہ نہیں
#نویدعارف_بٹ
اگر آپ کو اپنی زندگی سے کبھی کوفت ہونے لگے تو ضرور سوچیں کہ پاکستان میں ایک گروہ ایسا بھی ہے جو 804 والی چپل کو پہلے چومتا ہے اور پھر اسی چپل کے ساتھ بیت الخلا بھی جاتا ہے۔ شکر کریں کہ آپ اس کا حصہ نہیں
#نویدعارف_بٹ
April 13, 2025 at 6:12 PM
Everybody can reply
1 likes
پاکستان کا نمک کھا کر نمک حرامی کوئی پی ٹی آئی کے حمایتی پاکستانی نژاد یورپی اور امریکیوں سے سیکھے۔میزائل پروگرام پر امریکی پابندی پر خوشیاں منانے کا منظر ایک مثال ہے ۔جب تک نمک حرامی پر نمک حراموں کو سزا نہیں ملتی، یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
ذمہ داری ریاست کی ہے۔
#نویدعارف_بٹ
ذمہ داری ریاست کی ہے۔
#نویدعارف_بٹ
December 21, 2024 at 7:30 AM
Everybody can reply
2 likes
تحریک انصاف کی طرف سے منتیں ترلے رحم کی اپیلیں، ضمانتیں، مزاکرات، امریکی حکومت یورپی بیانات، بیرونی دباؤ یہ سب وقتی ڈھکوسلے ہیں۔ حکومت سب کچھ دے بھی دے تو ذیادہ سے ذیادہ عمران نیازی کا اڈیالہ سے بنی گالہ تک صرف ایک کمرہ ہی تبدیل ہو سکتا ہے
#نویدعارف_بٹ
#نویدعارف_بٹ
January 3, 2025 at 10:16 AM
Everybody can reply
1 likes
موجودہ عالمی سیاست میں میرے پسندیدہ لیڈر جسٹن ٹروڈو تقریباً ایک دہائی تک وزیر اعظم رہنے کے بعد کینیڈا کی وزیراعظم شپ سے آخرکار استعفیٰ دے دیا انہیں کینیڈا میں تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا تھا مجھے انکے عہدے سے جانے کا دکھ ہوا 💔
#نویدعارف_بٹ
#نویدعارف_بٹ
January 6, 2025 at 5:49 PM
Everybody can reply
2 likes
نیازی سیاح دور حکومت میں 39 ھزار پر رھنے والی سٹاک مارکیٹ آج 1 لاکھ کراس کرگئی ھے جو عمرانڈوز۔روز پوچھتے ہیں اس عوام کو کیا فائدہ وہ اپنے اس وقت کے وزیر خزانہ اسد عمر کی پریس کانفرنس نکالیں جو سٹاک مارکیٹ کا بتایا کرتا تھا اس سے ملک کیا فائدہ ھوتا ھے
#نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
#نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
November 28, 2024 at 6:44 AM
Everybody can reply
1 reposts
5 likes
پہلے پاکپتن اور پھر ڈی چوک سے بھاگنے والی پنکی پیرنی کہتی ہے کہ میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں مولا خوش رکھے 😂
#نویدعارف_بٹ
#نویدعارف_بٹ
December 6, 2024 at 11:15 AM
Everybody can reply
3 likes
آپ نے زندگی میں اس سے بڑا گھٹیا مکار ڈھونگی دو نمبر فراڈی انسان کبھی دیکھا ہے ؟ کمنٹ میں لازمی بتائیں
#نویدعارف_بٹ
#نویدعارف_بٹ
December 26, 2024 at 6:24 AM
Everybody can reply
1 likes
دو سال یہ سن سن کر کان پک گئے ہیں کہ وہ نہیں مان رہا وہ نہیں مان رہا دماغی اپاہج۔یوتھیے بھی یہی سمجھتے رہے کہ خان نہیں مان رہا وہ تو بھلا ہو اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر کا جنہوں نے بتایا ہے دراصل حافظ صاحب نہیں مان رہے کاں صاحب تو پہلے دن سے ہی الٹا لیٹے ہوئے ہیں😆
#نویدعارف_بٹ
#نویدعارف_بٹ
April 14, 2025 at 6:21 AM
Everybody can reply
2 likes
پرویز خٹک سے زیادہ حق اختیار ولی کا بنتا ہے میں چاہتا ہوں کہ ہمارے سب دوست انکے لئے آواز اٹھائیں۔ اختیار ولی کو عہدہ ملنا چاہئے میاں نوازشریف ایکشن لیں اختیار ولی خان آپ ہر سچے مسلم لیگی کے ہیرو ہیں اور اپ کا قد کسی بھی عہدے سےبڑا ہے آپکی جیل کی ایک رات باقیوں کی ساری جدوجہد پہ بھاری ہے
#نویدعارف_بٹ
#نویدعارف_بٹ
March 1, 2025 at 4:58 AM
Everybody can reply
2 reposts
4 likes
میا خان- ایک پشتون باپ جو اپنی بیٹی کو روزانہ اپنی موٹر سائیکل پر 12 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے اسکول لے جاتا ہے اور اپنی بیٹی کی کلاس ختم ہونے تک 4 گھنٹے انتظار کرتا ہے باپ تو باپ ہوتا ہے ناں 💞
#نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
#نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
December 17, 2024 at 7:23 AM
Everybody can reply
1 likes
ڈی چوک اسلام آباد کا ایک اور شہید میٹرک طالب علم جام امان آف خان پور (رحیم یارخان) اچانک زندہ ہوگیا اور فیس بک کا یہ شہید طالب علم سکول میں بھی پہنچ گیا۔
یوتھیوں کا اپنا چینل ARY نیوز
#نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
یوتھیوں کا اپنا چینل ARY نیوز
#نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
December 1, 2024 at 5:36 PM
Everybody can reply
3 reposts
4 likes
شاہد خان آفریدی آپ اس بات کی فکر نا کریں جس فرقے والے آپکو آجکل گالیاں دے رہے ہیں یہ وہی بے غیرت دین عمرانی فرقہ ہے جس نے ریحام خان کو ماں بنایا پھر اس ماں کو ماں بہن کی گالیاں دی باجواہ کو باپ بنایا پھر اسی باپ کو گندی غلیظ گالیاں دی ہماری نظر میں آپ ہمیشہ عظیم کھلاڑی تھے عظیم رہینگے#نویدعارف_بٹ
December 16, 2024 at 6:07 PM
Everybody can reply
1 reposts
2 likes
اسلامی تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا فلسطین پر گرنے والے بم پکڑنے کے لئے کوئ پیر بزرگ، بابا، کوئی غوث ابدال کوئی ملنگ، فقیر قلندر آگے نہیں آیا۔ سابقہ بم پکڑنے والے پیر بابے بھی صرف فلمی اداکار تھے جن کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں تھا یقین مانیں
#نویدعارف_بٹ
#نویدعارف_بٹ
April 9, 2025 at 5:55 PM
Everybody can reply
1 likes
ڈالروں کا نشہ کچھ ایسا لگا۔مطیع اللہ جان پچھلے دو سال سے مسلسل اورتسلسل کے ساتھ فیک نیوز پھیلانے سےباز نہ آیا
رینجرز جوانوں کی شہادت والی فیک اسٹوری پہ ایک دن میں لاکھوں ڈالر کمائےگٹر جرنلزم کے درخشاں ستارےاسد طور اور صدیق جان جیسے ڈالر خوروں کے علاج کیلئےریاست کی غیرت کب جاگے گی ؟
#نویدعارف_بٹ
رینجرز جوانوں کی شہادت والی فیک اسٹوری پہ ایک دن میں لاکھوں ڈالر کمائےگٹر جرنلزم کے درخشاں ستارےاسد طور اور صدیق جان جیسے ڈالر خوروں کے علاج کیلئےریاست کی غیرت کب جاگے گی ؟
#نویدعارف_بٹ
November 28, 2024 at 7:27 AM
Everybody can reply
2 likes
الحمد للّٰہ پاکستان میں تقریباً ہر شعبے میں بہت زیادہ تو نہیں پر بہتری ضرور نظر آرہی ہے کوئی مانے یہ نہ مانے لیکن حقیقت یہی ہے
#naveedarifbutt #نویدعارف_بٹ
#naveedarifbutt #نویدعارف_بٹ
December 19, 2024 at 4:03 PM
Everybody can reply
3 likes
میرے پسندیدہ کھلاڑی، کپتان ،بہترین انسان۔بہترین اسپورٹس مین مہندرا سنگھ دھونی کے بعد پہلا کپتان آسٹریلیا کے پیٹ کمنز،بلا شبہ اس نسل کے سب سےبہترین رہنما، کپتان اور کھلاڑی ہیں ایک لیجنڈ جو مہارت سے غلبہ حاصل کرتا ہے، حکمت سےقیادت کرتا ہے، اور دل سے متاثر کرتا ہے۔ واقعی ناقابل شکست! 👑❤️🔥
#نویدعارف_بٹ
#نویدعارف_بٹ
December 29, 2024 at 4:35 PM
Everybody can reply
1 likes
میں ہمیشہ سے ویرات کوہلی کی بیٹنگ کا مداح رہا ہوں،لیکن ماننا پڑے گا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں وہ اب کافی حد تک ختم ہو چکے ہیں۔ اگر کوئی پچھلے 5 سالوں سے ایک ہی طرح سے آؤٹ ہو رہا ہو، تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اس سطح پر کھیلنے کے قابل نہیں رہے روہت شرما اور ویرات کوہلی کو اب جانا ہوگا، بس یہی بات ہے
#نویدعارف_بٹ
#نویدعارف_بٹ
December 30, 2024 at 9:59 AM
Everybody can reply
1 likes
عمران نیازی کا سیاہ ترین دور حکومت
مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج نیازی کا سیاہ ترین دور 2020 کل تک ایسی سب باتوں کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہیں
#نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج نیازی کا سیاہ ترین دور 2020 کل تک ایسی سب باتوں کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہیں
#نویدعارف_بٹ #naveedarifbutt
November 22, 2024 at 6:01 AM
Everybody can reply