#قائدجمعیت
قائدِ محترم آنکھوں کا معائنہ کرواتے ہوئے — دُعا ہے اللّٰہ تعالیٰ قائدجمعیت کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین یارب العالین 🤲🤲🤍✨
www.facebook.com/share/1D163x...
October 25, 2025 at 12:21 PM Everybody can reply
قائدجمعیت نے پیغام کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمات فراہم کرنے والے تمام افراد کو خراج تحسین پیش کیا۔
#teamJUIgulf
September 14, 2025 at 9:03 AM Everybody can reply
1 reposts 1 likes
قائدجمعیت نے تو آج اسپیکرصاحب کی طرف دیکھنے کی مزاحمت بھی نہیں کی😉
بیچارے نے گفتگو کا رخ موڑنے کی بہت کوشش کی😅
لیکن امت مسلمہ کی عظیم رہنما اپنے اصل موضوع سے نہیں ہٹے💯
#teamJUIswat #teamJUIgulf
August 14, 2025 at 11:00 AM Everybody can reply
‏قائدجمعیت کا چیلنج
#teamJUIswat #teamJUIgulf
August 13, 2025 at 12:52 PM Everybody can reply
قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب مدظلہ نےوفد کےہمراہ ترکی کےتاریخی توپکاپی محل میں موجود #حجرہ_مبارکہ کادورہ کیا
جہاں بےشمار اور نادراسلامی مقدسات محفوظ ہیں
جن میں حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی موئے مبارک (داڑھی مبارکہ کے بال)
نعلینِ مبارک، پیالہ مبارک، تلوار مبارک،
دیگر انبیائے علیہم السلام کی نشانیاں
July 29, 2025 at 12:33 PM Everybody can reply
1 likes
قائدجمعیت ترکی کے سرزمین پر شاعر سیدسلمان گیلانی کیساتھ
#teamJUIswat #teamJUIgulf
July 26, 2025 at 1:46 PM Everybody can reply
فرخ کھوکھر کی شمولیتی تقریب میں قائدجمعیت کےالفاظ
اپنا فیصلہ واپس چاٹو ورنہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی طرح فیصلہ واپس چاٹنا ہوگا۔
#teamJUIswat #teamJUIgulf
July 24, 2025 at 7:03 PM Everybody can reply
1 reposts 1 likes
یہ مناظر بتا رہے ہیں کہ دلوں پر راج کس کا ہے🥰
قائدِجمعیت کی آمد پر عاشقوں کا ہجوم💯
#FarkhKhokhar
#teamJUIswat #teamJUIgulf
July 19, 2025 at 6:24 AM Everybody can reply
آمد قائدجمعیت ڈیرہ تاجی کھوکھر
#teamJUIswat #teamJUIgulf
July 18, 2025 at 4:18 PM Everybody can reply
قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا ڈیرہ تاجی کھوکھر پہنچنے آمد
مجھے آپ سے کوئی ٹکٹ نہیں چاہے
صرف فری ہِٹ چائیے مولانا صاحب کے بارے میں جو غلط بات کرےگا وہ سر سے جائےگا۔
مولانا صاحب جہاں آپ کی ایک بال گرے گا وہی ہماری جان جائے گی۔
#فرخ_کھوکھر
#teamJUIswat #teamJUIgulf
July 18, 2025 at 2:02 PM Everybody can reply
قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا ڈیرہ تاجی کھوکھر پہنچنے پر تاریخی اور فقیدالمثال استقبال😍💯
#teamJUIswat #teamJUIgulf
July 18, 2025 at 1:44 PM Everybody can reply
‏قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی زیرِ صدارت
مفتی محمود مرکز پشاور میں تمام ایم پی ایز کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں آئندہ ہونے والے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے اہم مشاورت اور فیصلے کیے گئے۔
اجلاس مشاورت، اتفاق اور اعتماد کی فضا میں مکمل ہوا۔
#teamJUIswat #JUIDMCGR
July 12, 2025 at 5:20 PM Everybody can reply
براہ راست
قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا مفتی محمود مرکز پشاور میں اہم پریس کانفرنس
لائیو فیسبوک
www.facebook.com/share/v/16dz...
@juidmcgr1.bsky.social
#teamJUIswat #JUIDMCGR
July 12, 2025 at 11:49 AM Everybody can reply
پشاور: قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ تھوڑی دیر بعد مفتی محمود مرکز پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ان شاءاللہ
#teamJUIswat #JUIDMCGR
July 12, 2025 at 11:41 AM Everybody can reply
‏قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کراچی میں
#teamJUIswat #JUIDMCGR
June 13, 2025 at 5:27 PM Everybody can reply
1 likes
پشاور: قائدِجمعیت مولانافضل الرحمٰن کاابراہیم جان مرحوم کےوفات پران کےلواحقین سےاظہار تعزیت اورفاتحہ خوانی۔
ان کےہمراہ مرکزی کوارڈینیٹرانجنئیرضیاءالرحمٰن، صوبائی جنرل سیکرٹری مولاناعطاءالحق درویش ،صوبائی نائب امیرمولاناعبدالحسیب حقانی،ضلع پشاورکےجنرل سیکرٹری مولانااحمد علی درویش اوردیگر بھی موجودتھے۔
June 10, 2025 at 4:29 PM Everybody can reply
آدھے گھنٹے کی طویل پریس کانفرنس میں کسی بھی صحافی کی ہمت نہ ہوسکی کہ وہ قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمان سے انکے فرزند مولانا اسعد محمود پر لگے الزام کے بابت سوال کرتے۔
صحافیوں کو بھی حقائق کا اندازہ ہےکہ وقتاً فوقتاً کردار کشی کےلیے اس قسم کی بھپکیاں چھوڑی جاتی ہیں۔
#KPCorruptGovt
June 1, 2025 at 5:42 PM Everybody can reply
1 likes
لخت جگر قائدجمعیت آن۔فائر🤣😅
May 30, 2025 at 4:27 PM Everybody can reply
قائدجمعیت
May 28, 2025 at 11:06 AM Everybody can reply
خوش آمدید،
اسلام آباد: بلوچستان سے سابق آئی جی پولیس ڈاکٹر مجیب الرحمان نے قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی موجودگی میں جےیوآئی میں شمولیت کا اعلان کردیا.
‎#TeamJUISindh
May 26, 2025 at 4:57 PM Everybody can reply
ن پاکستان کی فوج نے، چاہے بری افواج ہوں چاہے فضائی افواج ہوں انہوں نے جس بہادری کے ساتھ اور جس خوبصورت حکمتِ عملی کے ساتھ دفاع کیا ہے میں ان حالات میں انہیں خراج تحسین پیش کروں گا۔
قائدجمعیت قومی اسمبلی خطاب
#بنیان_المرصوص
#OperationBunyanulMarsoos
May 10, 2025 at 8:07 AM Everybody can reply
قائدجمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قومی اسمبلی میںb
صحافیوں سے گفتگو
یوٹیوب: youtu.be/I0gq_9rVQxs?...
فیسبوک: www.facebook.com/share/v/16KA...
ٹویٹر: x.com/JUI_DMCGR1/s...
#teamJUIswat #JUIDMCGR
May 9, 2025 at 1:11 PM Everybody can reply
پی آر اے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد:
قائدجمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی پریس کانفرنس
05 مئی 2025
یوٹیوب : youtu.be/_mJyCK3VU1s?...
ٹویٹر : x.com/qms3510/stat...
فیسبوک : www.facebook.com/share/v/16Uq...
#teamJUIswat #JUIDMCGR
May 6, 2025 at 4:51 PM Everybody can reply
ان شاء اللہ قائدجمعیت 11 مئ کو
#شہدائےغزہ_کانفرس_پشاور
میں بھی اس جلوے کیساتھ جلوہ آفروز ہوں گے💪
@juidmcgr1.bsky.social
#teamJUIswat #JUIDMCGR
May 6, 2025 at 9:10 AM Everybody can reply
‏قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب فلسطینیوں کیلئے سب سے توانا آواز ہیں،
اس آواز کو مزید مضبوط کرنے کیلئے 11مئی پشاور کانفرنس میں شرکت کریں گے. ان شاءاللہ

#TeamJUISindh
May 5, 2025 at 8:10 PM Everybody can reply