خدا کا شکر ہے کہ یوم ویلنٹائن بغیر خط کے ہی گزر گیا. ورنہ خدشہ تھا کہ یوم محبت پر #خائن_صاحب فوج سے عہد وفا کیلئے سچے عاشق کی طرح خون سے خط نہ لکھ دیں. ضعیف العمری میں یہ حرکت جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی تھی.
February 16, 2025 at 10:43 PM
Everybody can reply
1 reposts
7 likes