zulkfal.bsky.social
@zulkfal.bsky.social
Reposted
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 475 دن ہو گئے
#imrankhan
November 22, 2024 at 1:03 PM
Reposted
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
November 22, 2024 at 1:43 PM
Reposted
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 1:57 PM
Reposted
‏میرے پاکستانیوں۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 2:03 PM
Reposted
پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔
November 22, 2024 at 3:53 PM
Reposted
یہ باز نہیں آسکتے ۔
November 22, 2024 at 3:59 PM
Reposted
‏دلچسپ مکالمہ : توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت شروع ہوتے ہی FIA پراسیکوٹر ذوالفقار عباس نقوی نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سامنے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ 'گزارش کرنی تھی کہ فیصلہ کچھ بھی ہو لیکن میڈیا پر پہلے بات شروع ہو گی پہلے ہی میڈیا میں آگیا آج ضمانت ہو جائے گی 1/2
November 20, 2024 at 5:16 AM
Reposted
2/2 ، 18 ستمبر کو ایف آئی اے تفتیشی نے گواہوں کو نوٹس کئے وہ آئے انہوں نے اپنے بیانات (نیب کو پہلے سے دئیے بیانات) کی توثیق کی پھر تفتیشی نے وہ گواہوں کے بیانات خود بھی پڑھے پھر ساتھ ہی 20 ستمبر کو چالان بھی پیش کر دیا
November 20, 2024 at 6:16 AM
Reposted
‏اہم ، توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے بہت تیزی کیسے کام کیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے انکشاف ہوا ہے نیب سے ایف آئی اے کو کیس ملا تو ایف آئی اے نے اپنا الگ سے چالان 18 سے 20 ستمبر کے مختصر ترین وقت کے دوران کیسے تیار کیا ؟ 1/2
November 20, 2024 at 6:16 AM
Reposted
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور ہو گی یا نہیں ؟ کیس کی سماعت میں وقفہ ، ڈویژن بنچ کے بعد دوبارہ سماعت ہو گی ایف آئی اے پراسیکیوٹر دلائل جاری رکھیں گے آج فیصلہ بھی ممکنہ طور پر آسکتا ہے
November 20, 2024 at 6:36 AM
Reposted
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت ہو گی یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈویژن بنچ کی سماعت ختم ہو چکی ، تھوڑی دیر بعد جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں سماعت دوبارہ شروع ہونے لگی ہے ایف آئی اے پراسیکیوٹر دلائل دیں گے اور پھر فیصلے کا امکان ہے
November 20, 2024 at 9:45 AM
Reposted
عمران خان کی ہائی کورٹ سے ضمانت منظور، رہائی کب؟
علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ ملاقاتیں، اندرون خانہ کیا بات چیت چل رہی ہے؟
حکومتی اتحاد کی اندرونی لڑائیاں شروع، جلد دست وگریبان ہونے کی اطلاعات

youtu.be/XgOIR1D3Ty8?...
IHC grants bail to Imran Khan, Is he coming out?
YouTube video by Barrister Shahzad Akbar
youtu.be
November 20, 2024 at 2:50 PM
Reposted
توشہ خانہ ٹو کیس میں اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے ساتھ ہی آج کے لئے عدالت نے آرڈر دے رکھا ہے کہ اگر بشری بی بی اڈیالہ جیل پیش نا ہوئیں تو ضمانت منسوخ بھی ہو سکتی ہے
November 21, 2024 at 2:59 AM