جیسے برسوں کی پہچان ھو 🌹
شاعر معین اختر 🥀
ادھورا چاند بھی کتنا اداس لگتا ھے
یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اُس کو
وہ روٹھ کربھی مجھے مُسکرا کے ملتا ھے
اُسے گنوا کے مَیں زندہ ہُوں اِس طرح محسنؔ
کہ جیسے تیز ہَوا میں چراغ جلتا ھے
محسن نقوی!!🥀
#اردوـزبان،🌹🌷🩵🌙

中國新年近田開食。
祝中國人民新年快樂,中國是巴吉斯坦的好朋友! 🌙🌹🌷🪷🩵✨🌞🌟🌟✨🏵️🍀🌼❤️🩷🩵🩷❤️🩷zhōngguóxīnniánjìntiánkāishí.
zhùzhōngguórénmínxīnniánkuàilè,zhōngguóshìbājísītǎndehǎopéngyǒu! 🌙🌹🌷🪷🩵✨🌞🌟🌟✨🏵️🍀🌼❤️🩷🩵🩷❤️🩷
中國新年近田開食。
祝中國人民新年快樂,中國是巴吉斯坦的好朋友! 🌙🌹🌷🪷🩵✨🌞🌟🌟✨🏵️🍀🌼❤️🩷🩵🩷❤️🩷zhōngguóxīnniánjìntiánkāishí.
zhùzhōngguórénmínxīnniánkuàilè,zhōngguóshìbājísītǎndehǎopéngyǒu! 🌙🌹🌷🪷🩵✨🌞🌟🌟✨🏵️🍀🌼❤️🩷🩵🩷❤️🩷
پاکستان کے عظیم دوست کو نیا سال مبارک ہو 🌹🌷🪷🩵🌙✨🌞🌟🌟✨🏵️🌸🍀🌼❤️🩷🩵🩷❤️🩷
پاکستان کے عظیم دوست کو نیا سال مبارک ہو 🌹🌷🪷🩵🌙✨🌞🌟🌟✨🏵️🌸🍀🌼❤️🩷🩵🩷❤️🩷
اللہ کرے خوش رہیں جو لوگ بھی خوش، ہیں،
،۔🌹🩵🌷،،
اللہ کرے خوش رہیں جو لوگ بھی خوش، ہیں،
،۔🌹🩵🌷،،
کر لو کہ تم نے عہد نبھانا تو ھے نہیں
دنیا ھم اھل عشق پہ کیوں پھینکتی ھے جال
ھم نے ترے فریب میں انا تو ھے نہیں
وہ عشق تو کرے گا مگر دیکھ بھال کے
فارس!وہ تیرے جیسے دیوانہ تو ھے نہیں
فارس!؛❤️🩹🥀
#اردوـزبان🖤
کر لو کہ تم نے عہد نبھانا تو ھے نہیں
دنیا ھم اھل عشق پہ کیوں پھینکتی ھے جال
ھم نے ترے فریب میں انا تو ھے نہیں
وہ عشق تو کرے گا مگر دیکھ بھال کے
فارس!وہ تیرے جیسے دیوانہ تو ھے نہیں
فارس!؛❤️🩹🥀
#اردوـزبان🖤
اللہ کرے خوش رہیں جو لوگ بھی خوش ہیں
،۔ 🌹،،
اللہ کرے خوش رہیں جو لوگ بھی خوش ہیں
،۔ 🌹،،
کوئی چارہ ساز ھوتا کوئی غم گسار ھوتا
کہوں کس سے میں کہ کیا ھے شب غم بری بلا ھے
یہ مسائلِ تصوف یہ ترا بیان غالب!
تجھے ھم ولی؛ سمجھتےجونہ بادہ حوارھوتا
مرزا غالب!!❤️🩹🥀🥀
#اردوـزبان🖤💔
کوئی چارہ ساز ھوتا کوئی غم گسار ھوتا
کہوں کس سے میں کہ کیا ھے شب غم بری بلا ھے
یہ مسائلِ تصوف یہ ترا بیان غالب!
تجھے ھم ولی؛ سمجھتےجونہ بادہ حوارھوتا
مرزا غالب!!❤️🩹🥀🥀
#اردوـزبان🖤💔