Muhammad Younas Joiya💠
banner
younasjoiya1981.bsky.social
Muhammad Younas Joiya💠
@younasjoiya1981.bsky.social
PML N
دو خبریں
1-اوورسیز پاکستانیوں نے سول نافرمانی تحریک کو پس پشت ڈالتے ہوئی ریکارڈ زرمبادلہ پاکستان بھیجا۔
2-انعام میں پاکستان گورنمنٹ نے اوورسیز کو ایک سے زیادہ موبائل لانے پر پابندی عائد کردی اگر دوسرا موبائل لایا تو حکومت ضبط کر لے گی
December 10, 2024 at 7:53 AM
کھوتے جہاں دائرہ لگایا ھے کیا احرام میں جرابیں پہننا درست عمل ھے۔
یہ کھوتی کے بچے اپنے آہ کو شریعت کے ٹھیکےدار کہتے ہیں۔
November 22, 2024 at 4:18 PM