Wasimsadiq
banner
wasimsadiq.bsky.social
Wasimsadiq
@wasimsadiq.bsky.social
#PML.N #Ludostar #Vetmedicine
شیر کا نشان
روشن پاکستان
November 29, 2024 at 4:14 PM
فتنے کو نکیل ڈالی گئی ہے تو کاروبار بھی چل پڑے ہیں سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ پوائنٹس کراس کر گئی،
خدارا اب کوئی ڈھیل نا دی جائے
November 28, 2024 at 4:57 AM
انٹرنیشنل میدیا پہ بھی ان انتشاریوں کو بے نقاب کیا جا رہا ہے،
November 27, 2024 at 7:18 AM
خود کو پارسا کہنے والے ذرا دیکھ لیں
منافقت کے داغ ہیں پورے لباس میں
November 26, 2024 at 3:25 PM
رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی گئی۔ افسوسناک واقعہ26 نومبر2024 کی رات 2بجکر44منٹ پر رونما ہوا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ شرپسندوں کی تیز رفتار گاڑی درخت کے عقب سے آتے ہوئے رینجرز اہلکاروں کو کچلتے ہوئے آگے نکل گئی
November 26, 2024 at 9:25 AM
چار جوان شہید کروا کے حکومت کو ہوش آیا ڈی چوک میں فوج طلب شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
November 26, 2024 at 4:12 AM
بات اب امت مسلمہ اور پورے پاکستان سے ہوتی ہوئی غیرت مند پٹھانوں تک آ گئی ہے،
تیری خیر ہووے تھانیدارا
November 25, 2024 at 9:22 AM
اس بہادر جوان نے جو کہا پورا کر دکھایا، سیلوٹ
November 25, 2024 at 9:05 AM
اور ناظرین رات کے 9 بج چکے ہیں ڈی چوک اور پولیس یوتھیوں کی راہ تک رہے ہیں لیکن یوتھئیے مما کی چولی میں وڑے ہوئے ہیں،
November 24, 2024 at 4:34 PM
کسی کو پتہ ہے اس بھائی کا قافلہ کہاں پہنچا ہے
November 24, 2024 at 2:42 PM
مراد سعید کا قافلہ اٹک پل پہنچ گیا،
November 24, 2024 at 9:42 AM
عام عوام نہیں آ رہی تو سرکاری ملازمین کو لایا جا رہا ہے،
November 24, 2024 at 8:53 AM
اور ناظرین انقلاب یوتھیوں کو آوازیں مار رہا ہے لیکن یوتھئیے مما کی چولی سے باہر نہیں نکل رہے
November 24, 2024 at 6:44 AM
میرا دوست دھرنے میں جاتے ہوئے،
November 24, 2024 at 5:04 AM
اس کے بعد بھی یوتھئیے ڈی چوک نا پہنچیں تو فٹے منہ
November 24, 2024 at 4:53 AM
یوتھیوں مراثیوں کا استقبال صبع ٹھنڈے پانی سے کیا جائے گا،
یوتھیو دوڑ اپنی اپنی جے
November 23, 2024 at 3:55 PM
ڈنڈے اور شیل کھانے کے لیے لوگوں کے بچے ہیں یہ اور اس ڈائن کے بچے گھر میں رہیں گے،
یوتھیو عقل سے کام لے لو ابھی بھی
November 23, 2024 at 1:46 PM
عمران خان کمپرومائز کا ماسٹر ہے اس کو ایک اشارا مل جائے وہ ہر قسم کی ڈیل کرے گا۔احتجاج 24 نومبر کا وہ ایک منٹ میں یو ٹرن لے گا وہ تو خود کہتا ہے کہ یوٹرن لینا سیاست ہے، سہیل وڑائچ
November 23, 2024 at 5:57 AM
25 نومبر کو بیلاروس کے صدر ایک تجارتی وفد کے ساتھ پاکستان آ رہے ہیں جو بھی اسلام آباد کا امن وامان خراب کرنے کی کوشش کرے گا وہ بچ کے نا جائے، محسن نقوی
November 23, 2024 at 5:51 AM
دھرنا دینے اور احتجاج کرنے والوں کو عمران خان کا اہم پیغام
November 23, 2024 at 1:23 AM
نو مئی کے مجرموں کو سزائیں دینے کا آغاز ابتدائ طور پہ جن دس لوگوں کو سزائیں دی گئی ان میں سے چار افغانی باشندے ہیں،
November 22, 2024 at 4:26 PM
ایک گھریلو خاتون جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے نے پاک سعودیہ تعلقات پہ حملہ کرنے کی کوشش کی ہے جو قابل مذمت ہے، مریم نواز
November 22, 2024 at 3:01 PM
جو ہاتھ بھی پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات خراب کرنے کی کوشش کرے گا اس کو وہیں تن دیا جائے گا جہاں سے پنکی پیرنی جیسی دنیا میں آتی ہیں، چاچو
November 22, 2024 at 2:42 PM
سعودی عرب کے اعتراض کی اصل وجہ رضی دادا کی زبانی
November 22, 2024 at 2:33 PM
پنکی پیرنی کے بقول یہ والا بھائی ملک میں شریعت نافذ کرنا چاہتا تھا،
November 22, 2024 at 7:28 AM