waqarsajawalkhan.bsky.social
@waqarsajawalkhan.bsky.social
Reposted
‏اسلام آباد میں قریب دس لاکھ لوگوں کا پڑاؤ ہوگا۔ جیسے ہی علی امین گنڈاپور کا قافلہ اٹک کراس کرے گا ماحول بدل جائے گا۔ صورتحال یکسر بدلنے جا رہی ہے۔
November 24, 2024 at 12:46 PM
Reposted
‏ظلم کو بے نقاب کریں!

جہاں کہیں بھی ریاستی ظلم، فسطائیت اور ناانصافی دیکھیں، اس کی ویڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

ان افسران کے نام بھی نوٹ کریں، جو ان کے بیجز پر درج ہوں، اور ان کی تصویر کے ساتھ انہیں بے نقاب کریں،
November 24, 2024 at 12:47 PM
Reposted
November 24, 2024 at 12:33 PM
Reposted
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
November 24, 2024 at 7:34 AM
Reposted
سڈنی آسٹریلیا میں عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
November 24, 2024 at 12:38 PM
السلام علیکم پاکستانیوں 24 نومبر کو آپ سب نے مل کر تحریک انصاف کے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اور عمران خان کے رہائی تک احتجاج جاری رکھیں
November 20, 2024 at 4:29 PM
Reposted
وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور نے عہدہ سنبھالتے ہی خیبر پختونخوا کے شہریوں کے لیے صحت کارڈ دوبارہ فعال کروایا۔ اب تک صوبے کے عوام کے مفت علاج کیلئے صحت کارڈ کے ذریعے 18.2 ارب روپے کی خطیر رقم خرچ کی گئی ہے۔ 6 لاکھ 89 ہزار 523 افراد کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی گئی۔
#CMKP
#KPHealth #SehatCardPlus
November 19, 2024 at 5:31 AM
Reposted
عمران خان کی 24 نومبر اسلام آباد کے لیے فائنل کال: "عمران خان تیرے جان نثار، بےشمار بےشمار!" وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت کی۔ یہ حتمی جدوجہد حقیقی آزادی اور عمران خان کی رہائی کے لیے ہے!

#FinalCall #ImranKhan #IslamabadMarch #AliAmeenGandapur
November 19, 2024 at 9:51 AM
Reposted
‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
November 19, 2024 at 3:15 PM
Reposted
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 3:17 PM
Reposted
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM
Reposted
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 20, 2024 at 1:16 PM