Usman Khan Lodhi
usmanlodhi.bsky.social
Usman Khan Lodhi
@usmanlodhi.bsky.social
Khamoosh Mujahid
December 27, 2024 at 9:00 AM
آپ اگر میری کوئی ویڈیو بھی مل جائے جس میں بیان ہو کہ پیچھے ہٹ جاو تب بھی آپ نے پیچھے نہیں ہٹنا ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے۔
عمران خان
November 26, 2024 at 6:12 AM
شاباش پاکستانیو۔
منزل بس اب کچھ ہی قدم دور ہے۔ ہمت اور حکمت عملی سے کام لو انشاء اللہ جیت ہماری ہو گی۔
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
November 25, 2024 at 1:38 AM
عمران خان کی کال پر پورے پاکستان سے ایسا رسپانس دیدنی ہے۔ ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا گیا ہے۔
کارکنان سے درخواست ہے کہ خود کو بالکل بھی مت تھکائیں۔ یہ ٹیسٹ میچ ہے آرام سے کھیلنا ہے۔ نظام میں لمبی لڑائی کا حوصلہ نہیں ہے۔ بہت جلد نظام گھٹنے ٹیک دے گا۔
بس ڈٹے رہو مکمل جوش وخروش اور حوصلے کے ساتھ۔
November 24, 2024 at 5:52 PM
آج فیصلہ کن دن ہے۔
نکلو حقیقی آزادی کی خاطر۔
اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر ۔
عمران خان کی آزادی کی خاطر۔
نکلو پاکستان کی خاطر۔
November 24, 2024 at 5:45 AM
پارہ چنار کے لوگوں کے ساتھ کرم میں ہونے والے افسوس ناک واقعے پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میری تمام تر تعزیت اور ہمدردی شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہے۔ یہ دکھ بہت بڑا ہے اور اس کا مداوا ناممکن ہے۔
اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
November 22, 2024 at 4:57 PM
خان صاحب کی رہائی اور بہتر مستقبل کے لیے اب یہ ہی آخری آپشن بچ گیا ہے۔
پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا آئینی حق ہے۔ 24 نومبر عمران خان کی طرف سے فائینل کال۔
November 21, 2024 at 1:52 PM
پاکستان پر قابض یہ ناجائز حکومت ناجانے اور کتنے جتن کرے گی خود کو بچانے کیلئے۔
اب بھی مکمل ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمران خان کو تاحال جیل میں رکھے ہوئے ہے۔
November 21, 2024 at 1:48 PM
حکومت تاحال ھٹ دھرمی کا مظاہرہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
#release_imran_khan
November 20, 2024 at 2:54 PM
بانی پی ٹی آئی کو تاحال رہا نہیں کیا جا رہا۔

کیا یہ نظام اب بھی اپنی فسطائیت برقرار رکھے گا۔ کیا اب بھی مزید کسی جبر کے تحت بانی پی ٹی آئی (پاکستان کے مقبول ترین لیڈر) کو جیل میں رکھنے کی کوشش کی جائے گی؟۔۔
November 20, 2024 at 2:11 PM
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک اور درست فیصلہ۔
قوم کو مبارکباد۔
November 20, 2024 at 2:09 PM
عمران خان کا اہم پیغام عوام کے نام۔
November 20, 2024 at 3:07 AM
Reposted by Usman Khan Lodhi
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
November 20, 2024 at 2:49 AM
Reposted by Usman Khan Lodhi
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM
یہ جنگ صرف عمران خان کی رہائی کے لیے نہیں بلکہ پورے پاکستان کی اس غلامی سے رہائی کی جنگ ہے۔
منجانب:- عمران خان
ذرائع:- بشریٰ بی بی
#24nov
#peaceful_protest
November 19, 2024 at 8:30 AM
کیا آپ لوگ تیار ہیں۔
کپتان کی کال پر پُرامن احتجاج کے لئے ۔
November 19, 2024 at 5:55 AM