Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf
banner
tahirbutt540.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf
@tahirbutt540.bsky.social
‏تل ابیب پر ایران نے 4 بلاسٹک میزائل فائر کیے ہیں
الحمدللہ:مسلم امہ کو یہ دن دیکھنے کو ملا
June 14, 2025 at 1:43 AM
*دجالی دارالحکومت میں میزائلوں کی بارش*
June 13, 2025 at 7:47 PM
ایران کی طرف سے تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنائے جانے کے مناظر*
June 13, 2025 at 7:46 PM
‏ہم اسرائیل کو ریاست مانتے ہی نہیں اسرائیل ریاست ان کے لئے ہو گی جو اس کو مانتے ہیں ہمارے لئے اسرائیل ایک دھشتگرد ہے

سپیکر ایاز صادق
June 13, 2025 at 1:38 PM
شیخ رشید صاحب آپ کو آنسو بہانے کی بجائے اس وقت عمران نیازی کو سمجھانا چاہئے تھا جب وہ اجیت دیول اور عالمی صیہونی لابیوں کے زیر اثر پاکستانی ریاست پر حملہ آور تھا، اب یہ مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں"
June 9, 2025 at 6:54 PM
وہ سارے اوورسیز امریکی یوتھیے جو ہمیں پاکستان میں بیٹھے جاہل سمجھ کر جمہوریت کے لیکچر دیتے تھے، اب ذرا اپنی 'مہذب' امریکی جمہوریت کے تازہ مناظر بھی دیکھ لیں!
شرپسند مظاہرین کے ساتھ کیسا سلوک ہو رہا ہے؟
یاد رکھیں، دنیا میں جہاں بھی ریاست پر حملہ ہو، انجام ایسا ہی ہوتا ہے۔
June 9, 2025 at 6:52 PM
وزیر اعظم شہباز شریف کی خوشی کامیاب سفارت کاری روس سے 2.6 ارب ڈالر کا معاہدہ ویلڈن
May 30, 2025 at 8:40 PM
پاک فوج کے خلاف بھونکتے تھے ، پھر کامیابی سے سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ کیا گیا ، کٹنگ شٹنگ کر کے بابو بنایا گیا ، اب کتنے پھب رہے ہیں ، ہے ناں؟یہ انڈیا کے ڈرون ہیں 🤣🤣
May 15, 2025 at 4:04 AM
جملہ زرا بیتر بنا دیں ساڈے کول اونے بمب نئی جنے پاکستان کول نے۔

بھارتی وزیراعلی"بھگونت مان"نے اپنے مین سٹریم میڈیا کی "کتے والی کر دی" کہ آپ کا کہا ہوا بعد میں حکومت کو کلئیر کرنا پڑتا ہے کہ یہ"جھوٹ"ہے۔
May 12, 2025 at 2:57 AM
پاک فوج وزیر اعظم شہباز شریف کی دل سے شکرگزار ہے جنہوں نے اس دلیری اور بہادری کی لیڈر شپ دکھائی جس نے ملک کی منزل ہی بدل کر رکھ دی اور ہم بھارت پر چھپٹے ۔ ترجمان پاک فوج
May 11, 2025 at 7:43 PM