Suliman JUI
banner
sulimanjui.bsky.social
Suliman JUI
@sulimanjui.bsky.social
جمعیت کا مقصد جمیعت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام
شکریہ پشاور والوں
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
December 8, 2024 at 5:46 PM
شکریہ سکر والوں
#باب_الاسلام_کانفرنس
November 29, 2024 at 8:32 AM
چلو چلو سکر چلو
باب الاسلام کانفرنس سکر
آج 28 نومبر دوپہر تین بجے
انشاءاللہ
@juinw.bsky.social
@abdullmueen.bsky.social
@ziaurrehman76.bsky.social
@sulimanjui.bsky.social
November 28, 2024 at 6:41 AM
الحمدللہ قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سکر پہنچ چکے ہیں 28 نومبر دوپہر تین بجے باب الاسلام کانفرنس سکر سے خطاب فرمائیں گے انشاءاللہ
November 26, 2024 at 4:51 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
احباب جمعیت سے گزارش ہے کہ ٹویٹر ایکس پر رات اٹھ سے ساڑھے نو بجے تک مختلف موضوع پر سپیس جاری رہے گی انشاءاللہ روزانہ کی بنیاد پر
تمام احباب سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت فرمائیں جزاک اللہ خیرا
@abdullmueen.bsky.social
November 24, 2024 at 5:58 PM
باب الاسلام کانفرنس
28 نومبر دوپہر تین بجے
شکارپور روڈ سکر
@sulimanjui.bsky.social
November 23, 2024 at 11:29 AM