رانا صدف علی نون
banner
ssgwarrior82.bsky.social
رانا صدف علی نون
@ssgwarrior82.bsky.social
پاکستان آرمڈ فورسز | سپیشل سروسز گروپ
"آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے۔" 🌷❤️‍🩹
#راناصدف_علی_نون
January 11, 2025 at 3:05 PM
Reposted by رانا صدف علی نون
امریکی یونیورسٹی کے سروے کے مطابق دنیا میں ہر ایک انسان کے لیے 422 درخت ہیں جبکہ پاکستان میں ہر انسان کے حصہ میں صرف 5 درخت ہیں ۔ کینیڈا میں ہر انسان کے لیے سب سے زیادہ 10163 درخت ہیں۔
December 2, 2024 at 6:08 AM
ہم نے اپنے وطن کو
بانہوں میں بھرا تاکہ وہ کیڑوں
مکوڑوں سے بچ جاۓ
جو اس کا خون چوسنے کے لیے اس
پہ چپکنے کی تیاری میں
تھے۔
#pakistan @mad109.bsky.social @khateeb-ahmad.bsky.social @sadiatahir4.bsky.social @darvesh115.bsky.social
December 15, 2024 at 2:52 PM
‏قال سأتوب غداً
ونام ولم يستيقظ
اس نے کہا میں کل توبہ کروں گا
پھر وہ سو گیا اور جاگا ہی نہیں
#راناصدف_علی_نون
@zafarwattoo.bsky.social @darvesh115.bsky.social @khateeb-ahmad.bsky.social
November 23, 2024 at 10:53 AM
#SSG
PAKISTAN 🇵🇰 ZINDABAD
November 18, 2024 at 12:53 PM