banner
sohailiqbalawan.bsky.social
@sohailiqbalawan.bsky.social
24 نومبر کو احتجاج کرنے والے پاکستان کے ہمدرد نہیں نیازی کے سہولت کار ہیں جن کے احتجاج کی طاقت پر عمران خان زاتی و سیاسی مفادات کا تحفظ چاہتا ہے قوم کو متحد ہو کر اس احتجاج کو ناکام بنانے کی ضرورت
November 20, 2024 at 9:16 AM
اورہم نےبھی بلیوسکائی جوائن کرلیا اسکا کا بھی مثبت استعمال کرتےہوئےسب سےدرخواست ہےذمہ دارشہری ہوتےہوئےجھوٹ اورفیک نیوزکی حوصلہ شکنی اورسچ کادلیری کے ساتھ پرچار کریں، البتہ بطور پاکستانی شہری ملکی مفاد کو حقیقت پر لازمی ترجیح دیں دوسری صورت میں خود کو نتائج کے لیے تیار رکھیں البتہ فتنہ نیازی سے بچیں
November 19, 2024 at 8:11 AM