Sherafzalmarwat-pti
banner
sherafzalmarwat1.bsky.social
Sherafzalmarwat-pti
@sherafzalmarwat1.bsky.social
Member parliament,Advocate SC,Senior vice president PTI,LLM(intl law)Uk,LLM(Human Rights),MS (criminology),LLB,GDL,.
official account
‏عوام کا سونامی اسلام اباد میں داخل
‏جعلی حکمرانو کی کانپیں ٹانگنے کا وقت ہواچاہتا ہے
‏شدید ترین شیلنگ میں جوانوں کا جوش و جنون
‏عروج پر
November 25, 2024 at 5:45 PM
‏خیبرپختونخواکا قافلہ پنجاب میں داخل ہونے والا ہے 🚨

‏کنٹینرز کی نواز شریف والی ہورہی ہے 🔥🤚
November 24, 2024 at 2:13 PM
‏فیض آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پر شیلنگ شروع دوسری جانب تمام تر میڈیا کو ہدایات جاری کی جاچکی ہے کہ کسی بھی تحریک کے رہنما کی ویڈیو خبر یا پولیس اور کارکنان کے درمیاں تصادم کی کوریج نہیں دیکھانی
تمام پاکستانی باہر نکلے اور ہمارے ساتھ اس فسطائیت کا مقابلہ کرے
November 24, 2024 at 1:55 PM
‏آج جسطرح یہ کنٹینرز گر رہے ہیں، کل اسی طرح فارم 47 پر بنائی گئی حکومت گرے گی!
ڈٹے رہو پاکستانیو
اور ہمارے ساتھ شام ہوجاو
یہ اخری موقع ہے اس ملک سے فسطائیت ختم کرنے کا
November 24, 2024 at 1:46 PM
‏براہ راست🚨🚨"داؤد خیل میں انہوں نے ہمارا قافلہ روکا ہوا ہے اور سخت ترین شیلنگ کر رہے ہیں، لیکن انشاءاللہ کچھ بھی کر کے ڈی چوک تک ہم پہنچ رہے ہیں۔

‏شیر افضل خان مروت کے لکی مروت قافلے کے ساتھ شیر افضل خان مروت کے چھوٹے بھائی خالف لطیف خان
November 24, 2024 at 1:41 PM
‏آئین کا آرٹیکل 16 ہمیں احتجاج کا حق دیتا ہے جو مجھے دھمکیاں دے رہے کہ یہاں آنے کی جرات مت کرنا تو میں یہاں آکر دکھاؤ گا اور دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک یہ خان کو رہا نہیں کرینگے

‏شیر افضل خان مروت
November 23, 2024 at 9:15 AM
‏"جنرل باجوہ ایک جھوٹا اور مکار شخص ہے، جس نے اپنے ذاتی مقاصد کے لیے پاکستان کے انٹرسٹ کو داؤ پر لگایا۔ تاریخ اس شخص کو ایک مکروہ کردار کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے گی.
‏ایک جھوٹا شخص، ہر جگہ جھوٹا ہوگا، چاہے وہ خانہ کعبہ کے دروازے پر ہی کیوں نہ کھڑا ہو۔"
‏شیر افضل خان مروت
November 22, 2024 at 10:10 PM