Shauket
shaukethus.bsky.social
Shauket
@shaukethus.bsky.social
Engineer by profession
Reposted by Shauket
لندن سے پیسہ آیا سپریم کورٹ کی تحویل میں دیا اور حکومت کے حوالے کر دیا گیا عمران خان اور بشریٰ بی بی کا اس پیسے سے کوئی تعلق نہیں تھا توشہ خانہ ٹو کی سماعت اس لیے کی جارہی ہے تاکہ عمران خان کو سزا دی جا سکے.
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
September 25, 2025 at 2:15 PM
Reposted by Shauket
بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، علی امین گنڈاپور اور جنید اکبر کو تاکید کرتا ہوں کہ بھرپور طریقے سے تحریک چلائیں۔ تحریک کا مقصد انصاف کا نظام، قانون کی بالادستی اور آئین کا تحفظ ہونا چاہیئے۔ اگر ہم نے سڑکوں پر آواز نہ اٹھائی تو یہ قبضہ گروپ پارلیمانی پارٹی کو بھی آہستہ آہستہ تباہ کر دے گا۔
July 26, 2025 at 10:47 AM
Reposted by Shauket
جس روز CCTV فوٹیج سامنے آئے حقیقت خود ہی سامنے آ جائے گی
August 3, 2025 at 6:01 AM
Reposted by Shauket
آج پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کی ہہن محترمہ فاطمہ جناح کی برسی ہے، محترمہ فاطمہ جناح کا تعلق ان خواتین میں سے ہے جن کی ساری زندگی جمہوریت اور جمہور کو حقوق دلانے کی کوششوں میں گزری
فاطمہ جناح کی زندگی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ سیاسی ظلم و ستم پر خاموش ہوجانا ملک و قوم کے ساتھ غداری ہے
July 11, 2025 at 4:55 AM
Reposted by Shauket
خیبرپختونخوا میں ٹیکس فری بجٹ دیں گے۔ وزیراعلی علی امین گنڈاپور

عوام پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائےگا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
June 9, 2025 at 2:38 PM
Reposted by Shauket
‏فارم 47 نمونہ حکومت کی معیشت کے سیاہ کارنامے:

•ملکی تاریخ کی بدترین تین سالہ معاشی کارکردگی
•زراعت کا جنازہ نکال دیا
•بڑی صنعتیں تباہ و برباد
•سرکاری اعداد و شمار میں دیدہ دلیری سے ہیر پھیر
•ریکارڈ مہنگائی جس نے کروڑوں لوگ خطِ غربت سے نیچے دھکیل دیے
June 9, 2025 at 2:39 PM
ماشاءاللہ پاکستان کی بہادر ائر فورس نے چند گھنٹوں میں جنگ جیت لی
اس وقت ملک کو ایک ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو پاکستان کا مقدمہ عالیشان طریقے سے دنیا کے سامنے رکھ سکے اور وہ لیڈر عمران خان ہے۔
May 12, 2025 at 10:54 AM
x.com
x.com
January 22, 2025 at 2:53 AM
گولی کیوں چلای وہ بھی امریکن اسلحے سے
December 28, 2024 at 4:09 PM
6 لاکھ کی فوج کی آرمی کورٹ میں سویلین کا ٹرائل ہو رہا ہے تو 26 کڑوڑ عوام کی پورے ملک میں عوامی عدالتوں میں بھی آرمی والوں کا ٹرائل ہونا چاہیے
شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
December 16, 2024 at 11:32 AM
In sha Allah
2025 is going to be the most successful year of your life.
December 12, 2024 at 8:54 AM
Reposted by Shauket
‏"جب سکیورٹی اداروں کے اہلکار آئے تو ہم نے محسوس کر لیا کہ ان کے ارادے کیا ہیں، میڈیا پر بھی دباو یے اور کوشش کی گئی ہے کہ ہسپتال آنے والوں کا رکارڈ مٹا دیا جائے تاکہ ہسپتال میں آنے والے افراد کی تفصیلات ہی نہ رہیں"

انڈیپینڈینٹ اردو کی پولی کلینک کے عہدے دار سے کی گئی گفتگو
t.co/KbNpmXUct0‎
December 1, 2024 at 5:15 AM
4 بندے اسلحے سے لیس ایک نہتے نماز پڑھتے مومن کو نہیں پکڑ سکے واہ کیا جوان ہیں پاکستانی فوجی
"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
December 12, 2024 at 2:56 AM
100% تک ان کو پتا ہے لیکن مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
کاش پاکستان کے گلی محلوں اور چوک چوراہوں میں ان دنوں ہونے والی گفتگو کا ایک فیصد آپکو بھی اندازہ ہوجائے تو پتا چلے کہ ایک عام پاکستانی کتنا کلئیر ہے کہ اصل میں کیا ہوا اور کس نے کیا اور کیوں کیا..!!

عمر دراز گوندل

#IslamabadMassacre
#گولی_کیوں_چلائی
December 12, 2024 at 2:54 AM
جلیانوالہ باغ میں بھی جنرل تھا 26 نومبر کو بھی جنرل تھا کڑی ایک ہی ہے
‏سلام آباد قتل عام کے شہدا کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں، جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی، شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، اسپتالوں کا ڈیٹا پبلک کریں، سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرائے، پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے۔
بانی چیئرمین عمران خان
December 12, 2024 at 2:52 AM
Reposted by Shauket
‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔
بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
December 3, 2024 at 11:01 AM
یہ بے حسی کا عروج ہے
" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
December 12, 2024 at 2:50 AM
کیا سارے ممتاز قادری مر گئے ہیں
‏"جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون سے اوپر رکھ لیا ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ سمیت ہر ادارے کو زیر کر کے ایک شخص کی بادشاہت کا تسلسل قائم رکھنے کے لئے دس سال کے لئے ملک میں آمریت نافذ کر دی گئی ہے۔
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 12, 2024 at 2:48 AM
Reposted by Shauket
‏"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
December 9, 2024 at 5:46 AM
Reposted by Shauket
‏انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 5:47 AM