عمران خان لیڈر ہی نہیں بلکہ وہ رومانوی اور سحر انگیز کردار بن چکا ہے جو ہماری موت کے بعد بھی صدیوں تک پڑھایا اور سنایا جائے گا۔

قوم کا دھڑکتا ہوا دل ہے۔یہ دل کو ختم کرکے پوری قوم کو مارنا چاہتے ہیں
اور لاشوں پر حکمرانی کرنا چاہتے ہیں۔میں نے خدا کے نام پر رسول کے نام پر مذہب کے نام پر اور وطن کے نام پر جاں دیتے ہوئے لوگوں کا سنا لیکن ایک شخص کے نام پر جاں دیتے ہوئے لوگوں کو پہلی بار دیکھا۔

#HistoryInTheMaking
#HistoryInTheMaking