We had a much better relationship with Pakistan when @ImranKhanPTI was the leader of Pakistan
We had a much better relationship with Pakistan when @ImranKhanPTI was the leader of Pakistan
شہنشاہ کے بوٹ
ایسی دربار سے بخشی
ھوئی دستار پہ تھو
شہر آشوب ذدہ
اس پہ قصیدہ گوئی
گنبدِ دھر کے اس پالتو
فنکار پہ تھو
روز اول سے جو
غیروں کا وفادار رھا
شہر بدبخت کے اس
دوغلے کردار پہ تھو
ذور کے سامنے کمزور
تو کمزور پہ تھو
عادل شہر تیرے
عدل کے معیار پہ تھو
شہنشاہ کے بوٹ
ایسی دربار سے بخشی
ھوئی دستار پہ تھو
شہر آشوب ذدہ
اس پہ قصیدہ گوئی
گنبدِ دھر کے اس پالتو
فنکار پہ تھو
روز اول سے جو
غیروں کا وفادار رھا
شہر بدبخت کے اس
دوغلے کردار پہ تھو
ذور کے سامنے کمزور
تو کمزور پہ تھو
عادل شہر تیرے
عدل کے معیار پہ تھو
بات کوئی سر دربار نہ کرنے پائے
اک قیامت سی ہر گھر میں بپا ھو بے شک
کوئی مربوط سی فریاد نہ بننے پائے
بات کوئی سر دربار نہ کرنے پائے
اک قیامت سی ہر گھر میں بپا ھو بے شک
کوئی مربوط سی فریاد نہ بننے پائے
اے خاک کے پتلے تجھے
احساس نہیں ہے
کچھ اور بھی تجھ میں
فقط خاک نہیں ہے
اے خاک کے پتلے تجھے
احساس نہیں ہے
کچھ اور بھی تجھ میں
فقط خاک نہیں ہے
کا جو تلاطم ہے ختم ہوگا
جو نالے دریا بنے ہوئے ہیں
ھمیشہ دریا نہیں رہینگے
بہار آئ تو کونپلوں سے
گلاب وبرگ وثمر بنیں گے
یہ بکھرے پتے اداس موسم
مرا حوالہ نہیں بنیں گے
کا جو تلاطم ہے ختم ہوگا
جو نالے دریا بنے ہوئے ہیں
ھمیشہ دریا نہیں رہینگے
بہار آئ تو کونپلوں سے
گلاب وبرگ وثمر بنیں گے
یہ بکھرے پتے اداس موسم
مرا حوالہ نہیں بنیں گے
یونہی ھمیشہ نہیں رہنگے
ہواؤں کا جب بدل گیا رخ
صحرا صحرا نہیں رہینگے ۔
منافرت کا سبق پڑا کے
دوکان کینہ چلانے والوں ۔
جفادروں کے کہے پہ طوفاں
سدا تو برپا نہیں رہینگے
حیات کے سب سیاہ گوشوں
میں روشنی آگہی کی ھوگی
کریہہ منظر زیادہ مدت ذمیں
کا حصہ نہیں رہینگے
یونہی ھمیشہ نہیں رہنگے
ہواؤں کا جب بدل گیا رخ
صحرا صحرا نہیں رہینگے ۔
منافرت کا سبق پڑا کے
دوکان کینہ چلانے والوں ۔
جفادروں کے کہے پہ طوفاں
سدا تو برپا نہیں رہینگے
حیات کے سب سیاہ گوشوں
میں روشنی آگہی کی ھوگی
کریہہ منظر زیادہ مدت ذمیں
کا حصہ نہیں رہینگے
کربلا میں : کوفہ آجائیں ہم آپکے ہاتھ بیعت کرینگے ...!
" تاریخ کے دو بڑے دھوکے " ____،،
کربلا میں : کوفہ آجائیں ہم آپکے ہاتھ بیعت کرینگے ...!
" تاریخ کے دو بڑے دھوکے " ____،،