@shahbazkhan313
banner
shahbaz12.bsky.social
@shahbazkhan313
@shahbaz12.bsky.social
💓زندگی بنام صحابہ💓
شکر کے سجدے اور آنسو!
واہ اہل غ ز ہ ... آپ جیسا ایمان کہاں سے لائیں ؟ 💞💗💝
January 16, 2025 at 6:57 AM
466 دنوں سے جاری دنیا کی تاریخ کی ہولـناک ترین جـنگ اور 56000 سے زائد شہـداء کے باوجود غـزہ کے بچوں اور نوجوانوں کا ایک ہی نعرہ ہے:

"إحنا رجال محمد ضـيـف"
"ہم محمد ضـیـف ( حـمـاس کے عسکری ونگ کـتائب الـقسام کے سربراہ )کے لوگ ہیں"
January 16, 2025 at 6:47 AM
*سوچیں ان بچوں کے لیل ونہار بم دھماکوں میں کیسے گزر رہے ہیں*
*ہم سے تو دیکھا بھی نہیں جاتا، تو سوچو جن پہ گزر رہی ہے وہ کس کرب میں ہونگے جب تک یہ دکھ درد تکلیف ہم پر نہیں گزری گئی تب تک غفلت کی نیند سے بیدار ہی ہوں ہم*🩸🇵🇸🩸😡😡
December 23, 2024 at 1:14 PM
* جنین کیمپ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے مظاہرے.*
جنین کیمپ کا فلسطینی اتھارٹی نے مسلسل محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے اور آپریشن کرکے مجاھدین کو شہید کیا جارہا ہے واضح رہے کہ فلسطین اتھارٹی محمود عباس کی فتح پارٹی کے ماتحت ہے اس میں اسرائیلی وفادار فلسطینی ہی ہیں جو مقبوضہ علاقوں کے مسلمانوں پر ظلم کررہے ہیں
December 17, 2024 at 12:31 PM
وہ لمحہ جس بمباری میں شیخ نبھان شہید ہوئے
December 16, 2024 at 12:36 PM
شیخ خالد نبھان المشہور *روح الروح* کا جسد خاکی ہسپتال میں رکھا ہوا ہے
*آج ایک بار پھر شیخ نے پوری دنیا کو رلادیا*
December 16, 2024 at 12:35 PM
*شیخ خالد نبھان المشہور روح الروح کی وہ ویڈیو جو پوری دنیا میں مشہور ہوئی جس میں یہ اپنی پوتی کو پیار کرتے ہوئے رخصت کررہے تھے*
*اس ویڈیو نے لاکھوں لوگوں کو رلایا آج شیخ نبھان خود بھی اپنی پوتی سے جاملے*
December 16, 2024 at 12:34 PM