Sheikh Arslan
banner
sh-pmln.bsky.social
Sheikh Arslan
@sh-pmln.bsky.social
November 29, 2024 at 3:53 PM
‏مشرف دور میں کلثوم نواز شریف نے احتجاج کے دوران میدان چھوڑ کر جانے سے انکار کر دیا اور پولیس نے کرین کے ساتھ گاڑی اٹھا لی تھی۔۔بیگم کلثوم نواز کی گاڑی بہت دیر تک لٹکی رہی اور یہ دلیر خاتون گاڑی میں رہی بھاگی نہیں
یہ پوسٹ بھگوڑوں کے لیے
@cmmaryamnawaz.bsky.social
@atifrauf79.bsky.social
November 28, 2024 at 6:16 PM
‏انقلاب تو فرار ہوگیا ۔۔۔
November 26, 2024 at 7:45 PM
امیدِ سحر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ♥️♥️♥️♥️
@cmmaryamnawaz.bsky.social
November 23, 2024 at 7:57 AM
چلو جی آخری سانس پورا ہو گیا 👇😂
عمران خان کا بشری بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم
پی ٹی آئی والے جیل میں جا کر عمران خان سے کہتے ہونگے کہ
یہ تم کیا اٹھا لاۓ ہو😂😂
November 23, 2024 at 7:52 AM
نجم سیٹھی کی اس بات سے بالکل متفق ہوں 🤣
‏بشرا نے ہی اس کے تابوت میں اخری کیل ٹھوکنے تھے 🔥
‏ ⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩
November 21, 2024 at 8:20 PM
متفق تو ریپوسٹ 👇
سب سے پہلے پاکستان
November 19, 2024 at 10:21 PM
Compulsions keep you up late at night
And responsibilities wake up early in the morning
November 19, 2024 at 9:33 PM
قومی مجرم عمران خان کےلئے NRO لینے کیلئے اس بار پھر قوم کے بچوں کو ریاست کے مدمقابل کھڑا کرنے کی سازش کی جارہی ہے اپنے بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے بعد قوم کے بچوں سے یہ جادوگرنی قربانی مانگ رہی ہے
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 7:00 PM
حقیقی آزادی اور فائنل کال کے دعویدار
ایک ایک کر کے سب ہوگئے فرار
@cmmaryamnawaz.bsky.social
@safdarleghari.bsky.social
November 19, 2024 at 9:38 AM
‏🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس
💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری
💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص کیا
November 19, 2024 at 9:35 AM
CM PUNJAB NEWS CORNER
November 19, 2024 at 9:30 AM
طاقتور طبقہ پاکستان میں علاج کروانا بھی پسند نہیں کرتا: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

آخر کیا وجہ ہے کہ گورنر پنجاب صدر پاکستان آصف علی زرداری پر تنقید کرنے پر مجبور ہوگیا

آصف علی زرداری کچھ روز سے پاوں پر فریکچر ہونے پر دبئی میں زیر علاج ہیں
November 18, 2024 at 10:49 PM
November 18, 2024 at 10:16 PM
ڈبہ پیر شاہ محمود قریشی کا بیرسٹر گوہر ، سلمان اکرم راجہ ، عمر ایوب وغیرہ سے شکوہ
ہم ڈیڑھ سال سے جیل میں ہیں ، کبھی وقت نکال کر ہم سے بھی مل لیں اور ہمارا موقف بھی لے لیں
November 18, 2024 at 10:14 PM