Sanam Javaid Khan
banner
sanamjavaidkhan.bsky.social
Sanam Javaid Khan
@sanamjavaidkhan.bsky.social
Pakistan 🇵🇰
رحیم خان جو صرف بیس سال کا ہے اسے چھ سال سزا ہوئی ہے اُس کی بہن نے کہا ہمیں فخر ہے ہمارے بھائی نے حق کا مشکل رستہ چُنا وہ آسانیوں کی طرف نہیں گیا
January 6, 2025 at 2:36 AM
تھیف منسٹر کا ترقی کرتا پنجاب
January 5, 2025 at 2:36 AM
جان محمد کو ایک یونیفارم پہننے پر دس سال کی سزا ہوئی ہے اُس کے دو چھوٹے چھوٹے بچے ہیں پتہ نہیں لوگوں پر اور کتنا ظلم کرنا ہے۔
January 4, 2025 at 12:54 PM
کبھی سوچا نہیں تھا کہ میں بھی کسی کو بھگاؤں گی۔
January 2, 2025 at 1:35 PM