Samiullah Haqqani🌟
banner
samiullah067.bsky.social
Samiullah Haqqani🌟
@samiullah067.bsky.social
الله اکبر
December 11, 2024 at 4:53 AM
کپڑوں پر 17 پیوند تھے لیکن زندگی اور خلافت پر کوئی داغ نہ تھا
امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ پر کروڑوں سلام ♥️
December 3, 2024 at 2:06 AM
*اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا●♡*

*`تــرجـمــہ`*
بیشک *اللّٰهﷻ* اور اس کــے فرشتـے *نبیﷺ* پــر درود بھیجتــے ہیــں۔ اے ایمان والو ! تم بھـی ان پـر درود بھیجــو ، اور خوب سلام بھیجا کــرو..
November 23, 2024 at 6:45 PM
ہم چـــــلے سونــــے بــــس یہ آخـــــری خـــواہــــش ہــــے کـــہ امــــــــن چاہتـــــــے ہیـــــں 🫵✌️🌙
شـــــــب بــــــخــــیر ہــــــو 🖐️💥
‎#SaveKurram
November 23, 2024 at 6:35 PM
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾
November 23, 2024 at 3:50 PM
یااللہ جو مقروض ہیں اور حقیقی مجبوری کی وجہ سے قرض ادا نہیں کر پا رہےان کے لیے اس قرض کی ادائیگی کو آسان بنا آمین 🥺🙏
November 23, 2024 at 3:48 PM
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔
(سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)
November 23, 2024 at 1:57 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
قیامت کے دن سب سے پہلے بندے سے جس چیز کا حساب ہوگا، وہ نماز ہوگی۔
(سنن نسائی : 467)
November 22, 2024 at 6:48 PM
آج جمعہ کی مبارک رات ہے درود شریف کی خوب کثرت کریں
صلی اللہ علیہ وسلم
November 21, 2024 at 1:26 PM
منافق رہوگےتوتعلقات قاٸم رہیں گےجس دن غلط کوغلط کہناشروع کردیاتوتعلقات بھی ختم اوررابطےبھی ختم
November 21, 2024 at 1:18 PM
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
November 20, 2024 at 9:08 AM
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔
(سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)
November 20, 2024 at 4:20 AM
November 19, 2024 at 6:17 PM
دیکھتے ہیں سکائی بیلو پر کس پارٹی کے لوگ زیادہ ہیں
اگر اپکا تعلق ن لیگ سے ہیں اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں
اگر اپکا تعلق پی ٹی آئی سے ہیں کمنٹ کریں
اگر اپکا تعلق جے یوآئی سے پوسٹ کو لائک کریں
November 19, 2024 at 6:09 PM
بلیو اسکائی پر ہم کامیاب اور مضبوط تب ہونگے
جب ایک دوسرے کو بھرپور طریقے سے فالو کریں گے
تو ایک منظم شکل میں ہم راج کریں گے سوشل میڈیا پر
ان شاءاللہ تعالیٰ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 6:08 PM
#پروموشن
تمام احباب اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں،
ریپوسٹ والوں کو فالو کیا جائے گا جس کو فالو کیا جائے تو فالو بیک دے
#شکریہ

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:54 PM
ساتھیوں ٹوئٹر اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقف بھی رہے تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں مشکل نا ہو اس سلسلے میں آج کا ہیش ٹیگ بھی رکھا گیا ہے تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو جماعتی ساتھی اس وجہ سے ایک دوسرے کو فالو کرسکیں
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:26 PM
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
احباب ایک دوسرے کو فالو فالو بیک کرتے رہے
اگے ری ٹویٹ کریں تاکہ سب ساتھی باخبر رہے۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:17 PM
السلام علیکم
بسم الله الرحمن الرحیم
ان شاء الله اس اکاونٹ سے حق کی صدا بلند ہوگی چاہئے کوئی خوش ہو یا ناراض، ہم صرف اور صرف الله تعالٰی کے رضا کے طلبگار ہیں۔
November 19, 2024 at 3:50 PM