Adv Sajjad Ali Siddhu
sajjadsiddhu.bsky.social
Adv Sajjad Ali Siddhu
@sajjadsiddhu.bsky.social
ریاست قائم کرنے کی بنیادی وجوہات امن و امان، سلامتی، انصاف کی فراہمی، لوگوں کی فلاح و بہبود اور لوگوں کی اقتصادی، سماجی، معاشرتی اور تعلیمی ترقی ہیں جب کہ ملک پاکستان میں سب تباہ حال ہیں۔
November 23, 2024 at 2:12 PM
You right is my duty, and my right is your duty.
November 21, 2024 at 3:39 PM
میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں
حادثہ کیا تھا جسے دل نے بھلایا بھی نہیں

وہ تو صدیوں کا سفر کر کے یہاں پہنچا تھا
تو نے منہ پھیر کے جس شخص کو دیکھا بھی نہیں

اسلم انصاری
November 21, 2024 at 3:30 PM