نوازشریف صاحب کی میں پہلےبھی مداح تھی،آج بھی ہوں اورہمیشہ رہوں گی۔کل کی نسبت آج میاں صاحب سےمزیداُنسیت اوراحترام پیدا ہوگیاہے۔ان سےکوئ خونی رشتہ نہیں لیکن عزت،خلوص اوروفاداری کارشتہ ہے۔ہم جیسےسپورٹرزکی ان سےجذباتی وابستگی قدرتی ہے۔اللہ انہیں صحت وزندگی دے۔ آمین🤲💜
November 18, 2024 at 8:09 PM