*بعض اوقات کچھ چیزیں ہمیں فوراً سے مل جاتی ہیں ، لیکن بعض اوقات اللہ چاہتا ہے ہم اس سے دوستی کریں ، وہ ہمیں موقع دینا چاہتا ہے ، وہ چاہتا ہے بار بار اس کی طرف رجوع کریں بار بار اس سے مانگیں ، کیا ہی بہترین موقع ہے ضائع مت کیجیے ۔ رب کو راضی کر لیں۔*

*قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں*
*احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ، انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں۔*

*پھر ان کے رویوں پہ افسوس کیسا...؟؟🥺🖤*
*دوسروں سے اچھے رہیۓ، اچھا رویہ رکھیۓ، مخلص رہیۓ، محبت کیجیۓ لیکن صرف رب کی رضا کے لیے...🫶🏻*
*واپس کوئی امید نہ رکھیۓ...!!* ❤🩹🥲

*ڈگریاں تو تــعلیــم کے اخراجات کی رسیـــدیں ہے علم وہی ہے جو کردار سے جھـــلکـــتا ہــــے*
> ♡

ہمیشہ تر وتازہ اور جوان نہیں رہیں گے
ہمیشہ تر وتازہ اور جوان نہیں رہیں گے
جو اب بھی عیش سے رہے، سکون سے سوئے اور اپنی خوشیوں میں غزہ کا غم بھول جائے تو۔۔۔اسکے ایمان کی روشنی ہلکے سے ٹمٹماتے چراغ جتنی بھی نہیں جو اسے غزہ کا دھندلا منظر بھی دکھا سکے۔۔۔
اور جان لو اگر تم امت کے زخموں سے بے خبر ہو تو تم خود امت کے سینے پر زخم ہو💔

*پُھول اپنے ساتھ والے پُھول کا مُقابلہ کرنے کے بارے میں نہیں سوچتے وہ صِرف کِھلتے ہیں۔ 🌸*
*نیکیوں میں مقابلہ کیجۓ ایک دوسرے پہ سبقت لے جانے کی کوشش کیجئے🌺*

🍁🍁
🍁🍁
ہوا کی زد پہ دِیا جلانا، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے
مبارک صدیقی

*اس کی پوچھ گچھ ہو گی بروز قیامت۔ تیار رہیے گا۔*
جزاک اللہ خیرا کثیرا

تسلیاں نہیں ❤️🔥🥹🤌🏻
تسلیاں نہیں ❤️🔥🥹🤌🏻
اوقات کیا ہے بخار کی، جو نہ اُترے ❤️
اوقات کیا ہے بخار کی، جو نہ اُترے ❤️
ہم نے تو تجھے چاہا، جب کچھ بھی نہیں تھا🙂🖤

بیٹھ جاتے ہیں وہاں ، جہاں چاۓ بنی ہوتی ہے!!🥀

What do you like or what's the first thing you notice in a girl??