نظام عالم نفاذ اسلام
banner
realsheraz314.bsky.social
نظام عالم نفاذ اسلام
@realsheraz314.bsky.social
میری زندگی کا مقصد نفاذ اسلام کہ لیے کام کرنا
اس دور میں یہ مسلے بتانے کا وقت نہیں بلکہ عوام کو جہاد اور سیاست پر تعلیم اور تربیت کرنے کی ضرورت ہے میری ایسے تمام تنظموں کہ سربراہان سے گزارش ہے کہ دین کہ نام کا کھا رہے ہو تو اس کو حلال کرو
December 15, 2024 at 5:58 AM
تحریک لبیک کی سٹوڈنٹ تنظیم نے بابا جی کہ عرس مبارک کہ موقع پر راکٹ 313 اور ڈاکٹر ربوٹ تیار کیا اور لیبرل کو بتایا مولوی جدید ٹیکنالوجی کہ قائل ہے لیکن جس کو لیبرل جدت کہتے ہے اس کہ قائل نہیں
#نظام_عالم_نفاذ_اسلام
November 20, 2024 at 4:15 PM
سیدنا ابوبکر بن عبداللہ بن قیس اپنے والد سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو دشمن کے سامنے (یعنی میدان جہاد میں) یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جنت تلواروں کے سائے کے نیچے ہے۔ یہ سن کر ایک غریب اور میلے سے کپڑوں والا شخص اٹھا اور کہنے لگا کہ
1/3
November 19, 2024 at 10:03 AM
Happy Urs Babaji Khadim Hussain Rizvi to the world of Islam
#نظام_عالم_نفاذ_اسلام
November 18, 2024 at 4:51 PM
علامہ امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کہ عرس مبارک پر تشریف لاۓ اور عشق نبی پاک ص پاۓ
November 18, 2024 at 4:32 PM