Tariq Rana
banner
ranatariq55030.bsky.social
Tariq Rana
@ranatariq55030.bsky.social
بائیو کبھی پڑھی ہی نہیں 😉
سیاست سے صرف نواز شریف کی حد تک تعلق
مُحبت کی اَحسن ترتیب میں،
تُمہاری مُحبت کے،
پہلے حَقدار تُم ہو اور آخری بھی،
باقی سب کہیں بِیچ میں آتے هیں اور،
زِنـدگی کے گلے لگ کر شُکریه اَدا کیسے کرنا هے،
که حالات کی بَھٹی میں تَپا کر،
تُمہیں صَبر کرنا سِکھایا، اور شُکر بھی،
جو ہے ۔۔۔ جیسا ہے ۔۔۔ جتنا ہے ۔۔۔
خُوبصورت هے
December 5, 2024 at 4:58 AM
صَبر کا پَھل مِیٹھا سے مُراد هے کے،
ایک دِن تُمہیں مُشکلات سے لڑنا آ جائے گا،
جانے والوں کو الوداع کا کہنا سِیکھ لو گے اور،
تَم جان لو گے که ہر مِلنے والا شَخص،
اپنے بِچھڑنے کی تاریخ لے کر آتا هے،
تُم جان لو گے،
December 5, 2024 at 4:58 AM
۔ فلک جاوید ۔ طیبہ راجہ ۔ شہباز گل ۔ عمران ریاض ۔ جوکر ۔ شہریار ۔ عاطف خان ۔ زلفی بخاری
یہ سب کہاں کوئی امریکا کوئی لندن۔
تو پیارے یوتھیو
ڈنڈے تم کھاؤ گے۔ لال تمہاری ہو گی۔ جیل بھی تم جاؤ گے۔ اور پوچھنے کوئی نہیں آنے والا۔
سمجھدار لوگ ایسے احتجاج اور انقلاب کا حصہ نہیں بنتے جہاں قیادت ہو ہی نہ۔
November 24, 2024 at 1:39 PM

انقلاب قائدین کی سرپرستی میں آیا کرتے ہیں۔ تمہارا سیکرٹری جنرل اس وقت لاہور کی سڑکوں پہ گھوم رہا۔ پرویز الہی گھر پہ ہے۔ وہ کیوں نہیں آ رہے ؟ تیز زبان والا شیخ وقاص کہیں نظر آیا ؟
ایکس پہ شور اور کھپ ڈالنے والے
November 24, 2024 at 1:39 PM

احتجاج کے لئے عمران کے بچے لندن میں موج کر رہے۔ بشری کے بچے خاور مانیکا کے گھر آرام سے ہیں۔
حماد اظہر کہاں ہے ؟ رو پوش۔ مراد سعید کہاں ؟ رو پوش۔ کیا عمران کے لئے وہ نہیں نکلیں گے ؟
اسد قیصر کے بچے کہاں ؟ شہریار آفریدی کے بچے ؟ جو حکومت میں مزے کرتے وہ سب کہاں ہیں ؟ ان کے بچے کہاں ؟
November 24, 2024 at 1:39 PM
بچوں کے عالمی دن پہ بس یہی کہوں گا
کہ جب آپ بچوں کو بہت پراعتماد اور دوست بنا لیتے ہیں تو پھر دنیا کی باتوں کی پرواہ نہ کریں ورنہ جینا مشکل ہو جائے گا ...
کیونکہ ہر اچھی بات اور منفرد چیز کی بہرحال قیمت ہوتی ہے اور قیمت چکانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔
November 20, 2024 at 9:01 AM

سمجھوتہ کرنا سکھائیں
رشتے نبھانا سکھائیں
اس دنیا سے اپنا حصہ وصول کرنا سکھائیں
آگے بڑھنا سکھائیں
کوئ نہ کوئ ہنر لازمی سکھائیں
بیٹوں اور بیٹیوں کو یکساں زندگی گزارنے کے مواقع دیں ۔
November 20, 2024 at 9:01 AM