Raja Rauf khan
raja2000.bsky.social
Raja Rauf khan
@raja2000.bsky.social
میں کشمیری اوورسیز ہوں امریکہ میں مقیم ہوں پاکستان ، کشمیر سے بیرون ملک جانے والا ہر بندہ اپنے ملک کی نمائندگی کرتا ہے بیرون ملک بیٹھ کر اپنے ملک کو لعن طعن کرنا غداری کے مترادف ہے اس بات کا نا میرا ضمیر اجازت دیتا ہے اور ناہی میرا مذہب 🙏❤️
Cops lol
Cupppppps😂
January 14, 2025 at 2:34 AM
جی بالکل 🙏
January 12, 2025 at 5:10 PM
اتنی دولت کما سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں۔۔۔۔
اٹھو غلام دیش کے محنت کشو۔ تمھارے پاس کھونے کو صرف غریبی اور غلامی اور پانے کے لیۓ سارا جہاں ہے۔
January 4, 2025 at 6:08 PM
بھیڑ کیوں رکھیں۔ کھیتی باڑی سور نہیں کرنے دیتے۔ پانی نہیں۔ ستم ظریفی یہ کہ یورپ اور عرب میں بیٹھے پہاڑی فلسفی انھیں مزید ورغلاتے ہیں کہ اس کی مت سننا یہ خود لندن کیوں گیا۔۔۔۔
عزیز ہم وطنو۔
اگر ناروے جیسا ہماری ہی آبادی کا اتنا جدید ملک کھیتی باڑی مویشی پال کر اور گاؤں کی دور دراز سیاحت سے
January 4, 2025 at 6:08 PM
بن سکتے ہیں بنا کر سیاحت پر پیشہ وارانہ کام ہو تو یہ آمدن فی گھرانہ جو 70 فیصد گھرانے کر لیتے ہیں تقریبا 23 لاکھ پاکستانی روپے ماہانہ بنتی ہے۔ مگر نہیں
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ پہاڑیو کشمیریو !
تمھارے پاس صرف 2 انڈسٹری ہیں۔ زراعت اور سیاحت ۔ یہ آگے چوں چراہ آئیں بائیں شائیں۔
گاۓ کون پالے
January 4, 2025 at 6:08 PM
بیچ کر سالانہ 60 ارب کرون کماتے ہیں یعنی 2 ہزار ارب پاکستانی روپے ۔ اتنے ہی آزاد کشمیر والے کمائیں تو 50 فیصد گھرانے جو کھیتی باڑی مال مویشی پال سکتے ہیں 25 لاکھ یعنی ان کی آمدنی 2 لاکھ ماہانہ بنتی ہے۔
ناروے نے 2023 میں سیاحت میں 388 ارب کرون کماۓ۔ اگر آزاد کشمیر صرف جھیلیں پارک جو اپنی مدد آپ بھی
January 4, 2025 at 6:08 PM
اللہ کرے آمین
December 14, 2024 at 11:10 PM
December 13, 2024 at 5:26 AM
Love it ❤️
December 13, 2024 at 5:25 AM