بنت پاکستان PMLN
banner
pmln333.bsky.social
بنت پاکستان PMLN
@pmln333.bsky.social
اسلام کا قلعہ پاکستان میری سر زمین ہے وطن سے عشق ہے اور پاکستان کے محافظ پاک ارمی ہماری محبت محسن پاکستان نوازشریف سے عقیدت محترمہ مریم نواز ہمارا عشق ہے
Reposted by بنت پاکستان PMLN
صحت کارڈ کا اجراء نواز شریف کے دورِ حکومت میں 2015 میں ہوا، اس کا مقصد غریب اور نچلے طبقے کے افراد کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا تھا۔لیکن تحریک انصاف اسے اپنی حکومت کی کامیابی کے طور پر پیش کرتی ہے۔ عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے سچائی کو تسلیم کرنا چاہیے کیونکہ حقائق اہم ہیں، بیانیے نہیں۔
November 22, 2024 at 1:37 PM
Reposted by بنت پاکستان PMLN
♻ : پاکستان میں ترقی کا سفر جاری و ساری رہے گا۔ مریم نوازشریف

♻ : قومی یکجہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مل جل کر کام کریں گے۔مریم نوازشریف

♻ : مریم نواز شریف پنجاب کی عوام کی مثالی خدمت کر رہی ہیں - وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
November 20, 2024 at 2:49 PM