pk-2-uk-2-us.bsky.social
@pk-2-uk-2-us.bsky.social
‏میرے کتے بہت وفادار ہیں۔ فلیڈ مارشل
May 25, 2025 at 9:55 AM
بادشاہ ننگا ہے لیکن قوم نے آنکھوں پر پٹی باندھ لی ہے انھیں دیکھائی نہیں دیتا۔قوم نے اس ذلت کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے۔
May 24, 2025 at 6:33 PM
‏آج پھر صلاح الدین ایوبی کا قول یاد آ گیا ❗️
‏ چوروں کی پشت پناہی کرنے والے کبھی محبِ وطن نہیں ہوتے،
‏یہ منافقین نہ صرف چوروں کو سپورٹ کرتے ہیں بلکہ عوام کے ووٹوں پے ڈاکہ ڈال کر ان چوروں کو اقتدار دینے والوں کی دن رات چاپلوسی بھی کرتے ہیں 💔
‏⁧‫#منافقین_پاکستان‬⁩
May 24, 2025 at 6:30 PM
May 22, 2025 at 7:33 PM
‏اخے ہمارا مذہب ہمیں بچوں کو ٹارگٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتا

‏جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں
May 20, 2025 at 3:48 PM
May 20, 2025 at 3:47 PM
May 20, 2025 at 3:41 PM
May 19, 2025 at 9:03 PM
May 19, 2025 at 2:54 AM
May 19, 2025 at 2:30 AM
May 19, 2025 at 2:28 AM
کوئی اس چوسی ہوئی گنڈیری کو بتائے کہ آپ اپنا کام ہی تو نہیں کررہے۔
May 19, 2025 at 2:27 AM
May 17, 2025 at 5:21 PM
کبھی آستین کے سانپ نہیں دیکھے تو اب دیکھ لیں۔ ایسے ہوتے ہیں۔
May 17, 2025 at 5:20 PM
خس کم جہاں پاک۔ شکر ہے کوئی ایک مسلمان ملک تو ہندوؤں کے اثر سے باہر نکلے گا۔
May 17, 2025 at 4:17 PM
May 17, 2025 at 4:14 PM
May 16, 2025 at 6:32 PM
پٹواریوں کے باؤ جی چِھکُو والی سرکار کو نئی نوکری مل گئی۔
May 14, 2025 at 6:23 PM
‏واقعئ کون گوہر کون گنڈا پور۔۔ ہم اگر کسی بھی للُو پنجو کو نہیں جانتے ہاں اگر کسی کی عزت کرتے ہیں تو صرف کپتان کی وجہ سے۔ کیونکہ کپتان ہے تو سب کچھ ہے
May 14, 2025 at 3:17 PM
Reposted
انصاف یوتھ ونگ کی ریجنل سے لے کر وارڈ لیول تک کی تمام باڈیز کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔
انشاء اللہ جلد پورے پاکستان میں انصاف یوتھ ونگ کی تنظیم سازی کا عمل دوبارا سے شروع کیا جائے گا۔
May 14, 2025 at 11:12 AM
‏حسن نواز شریف کے برطانیہ میں تمام کاروبار بند کر دیںٔے گئے
‏حسن نواز 7 کمپنیوں کے ڈائریکٹر تھے
‏ساتوں تحلیل کر دی گئیں
‏برطانیہ نے حسن نواز شریف کو ٹیکس ڈیفالٹر قرار دے کر
‏52 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ کیا تھا😬
‏چور کی اولاد بھی چور۔۔۔
May 14, 2025 at 2:17 PM
“میں لوٹ کر آؤں گا”-انشااللہ

عمران احمد خان نیازی
May 14, 2025 at 2:59 AM
May 14, 2025 at 1:43 AM
‏اصلی جنگ بھارت کبھی جیت نہیں سکا اور فلموں میں انہوں نے بھارت کو کبھی ہارنے نہیں دیا۔ واہ مودی جی واہ
‏⁦‪
May 14, 2025 at 1:31 AM
May 13, 2025 at 4:48 PM