اللہ پاک رحم کرے
انشاءاللہ شہداء کا خون ضرور رنگ لائے گا
انشاءاللہ شہداء کا خون ضرور رنگ لائے گا
پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
پنڈی اسلام آباد کے لوگ اپنے ساتھ کھانے پینے کا سامان ساتھ لائیں لوگ پچھلے تین گھنٹوں سے نڈھال ہیں

ملازمین پر تشدد دو ملازمین کو چھت سے نیچے گرایا اور انکی ٹانگیں ٹوٹ گئیں
گھر سے تمام زیور ، گاڑیوں کے کاغذات اور باقی تمام قیمتی کاغذات اور قیمتی سامان ساتھ لے گئے

#HistoryInTheMaking
#HistoryInTheMaking
اورسیز پاکستانیو ایک دفعہ پھر آپکی مدد کی ضرورت ہے۔
پنڈی،اور اسلام آباد میں آپکے جو رشتہ دار ہیں انکو پیسے بھیجیں تاکہ
کھانے پینے کی اشیا لے سکیں اور احتجاج میں شامل افراد تک پہنچا سکیں۔

اوورسیز پاکستانی چھا گئے
اوورسیز پاکستانی چھا گئے
خیبر پختون خواہ سے لاکھوں لوگوں کا قافلہ پوری زور و شور کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں
@imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @pti.bsky.social @ragnar90.bsky.social @tayybaraja.bsky.social @sanamjaved.bsky.social @nayapakistan01.bsky.social

کالا باغ کے مقام پر پولیس پی ٹی آئی پر آگ کے گولے برسا رہی ہے۔