naveediqbalmahar.bsky.social
@naveediqbalmahar.bsky.social
عمران خان نے شہباز شریف کو " اردلی" نام دے کر تا قیامت زندہ کر دیا
January 11, 2025 at 8:39 PM
مریم اور شیخ کے ملن کے بعد شہباز شریف نے اووو ۔ اووو کرکے احتجاج ریکارڈ کروا دیا
January 8, 2025 at 7:23 PM
71 میں 93 ہزار پتلونیں بھی اتر گئیں تھیں ، اور فرشتے مدد کو بھی نہیں آئے تھے۔۔ پاک فوج نے بہت قربانیاں دی ہیں۔۔ 1971 میں بنگلہ دیش ہار گئے 1984 میں سیاچین ہار گئے 1999 میں کارگل ہار گئے ۔۔
December 24, 2024 at 3:49 PM
گولی کیوں چلائی؟
November 29, 2024 at 8:15 PM
پاک فوج کی عوام سے بے انتہا محبت
November 27, 2024 at 9:10 AM