Naveed Ahmed Butt
banner
naveedabutt.bsky.social
Naveed Ahmed Butt
@naveedabutt.bsky.social
PTI supporter
بے شرم غلام سوچ اور بوٹ چاٹ لوگ۔
December 3, 2024 at 9:31 PM
اوراگر نہیں تو انقلاب کے لیے عمران خان کی حفاظت کے لیے آواز اُٹھائیں اور باہر نکلیں آپ کو کسی اور سیاسی لیڈر کی ضرورت نہیں کہ وہ آپ کواحتجاج کا راستہ دکھائے۔

@shahbazgill.bsky.social @pti.bsky.social @hammadazhar.bsky.social
December 1, 2024 at 9:20 AM
جب تک ریاست کے اندر ایک اسٹیبلشمنٹ کی ریاست رہے گی پاکستان کی عوام غلام بنی رہے گی اور آزادی کی ایک ہی اُمید ہے اور وہ ہے عمران خان۔ سوال بہت سادہ ہے کہ کیا عوام پھر سے اپنا لیڈر کھونا چاہتی ہے
December 1, 2024 at 9:20 AM