Human Rights, Democracy, Rule of Law
I Stand with Imran Khan
رچرڈ گرینل بولداں
رچرڈ گرینل بولداں
انڈیا کے سامنے ہتھیار ڈال کر قوم کے ماتھے پہ ذلت ہمیشہ کے لئے لکھ دی گئی، جب قوم غرور اور غیرت کا جنازہ نکال دیا گیا ۔
ہمیں تو مطالعہ پاکستان میں پڑھایا گیا تھا کہ مجیب الرحمٰن اس کا ذمہ دار تھا ،لیکن اس کے مجرم تو کوئی اور نکلے
#ڈھاکہ_1971

لندن میں مقدمہ درج کروائیں گے ۔
بندے ڈیپورٹ کروائیں گے
انٹرپول سے ریڈ وارنٹ ایشو کروائیں گے۔
اسے کہتے ہیں کھودا پہاڑ نکلا چوہا ۔
بندہ پٹواری بھی نہ ہو
لندن میں مقدمہ درج کروائیں گے ۔
بندے ڈیپورٹ کروائیں گے
انٹرپول سے ریڈ وارنٹ ایشو کروائیں گے۔
اسے کہتے ہیں کھودا پہاڑ نکلا چوہا ۔
بندہ پٹواری بھی نہ ہو
کوئی بھلا اپنے ہم وطنوں کے ساتھ اتنا سفاک بھی ہو سکتا ہے ۔
#IslamabadMassacre
کوئی بھلا اپنے ہم وطنوں کے ساتھ اتنا سفاک بھی ہو سکتا ہے ۔
#IslamabadMassacre
#DChowkIslamabad
#DChowkIslamabad
#ReleaseImranKhan
#ReleaseImranKhan
This is a nation that can no longer be intimidated.
#ReleaseImranKhan
This is a nation that can no longer be intimidated.
#ReleaseImranKhan
#PakistanUnderFascism
#PakistanUnderFascism
پاکستانیوں منزل پکار رہی ہے
آزادی اور غلامی میں حائل باریک لکیر کو اپنی ہمت اور جرات سے مٹا دو ۔
پاکستانیوں منزل پکار رہی ہے
آزادی اور غلامی میں حائل باریک لکیر کو اپنی ہمت اور جرات سے مٹا دو ۔
#ReleaseImranKhan
#ReleaseImranKhan
جو دریا جوم کے اٹھیں ہیں وہ تنکوں سے نہ ٹالیں جائیں گے
جو دریا جوم کے اٹھیں ہیں وہ تنکوں سے نہ ٹالیں جائیں گے
اب لاکھ اندھیرا ہو
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد
اب لاکھ اندھیرا ہو
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد
پاکستان کے باشعور لوگوں نے 8 فروری 2024 کو اپنے سیاسی شعور کا ثبوت دیا تھا
انشاءاللہ 24 نومبر بھی ایک تاریخ
ساز دن ہوگا ۔
جب تاج اچھالیں جائیں گے ۔جب تخت گرائے جائیں گے
#FinalCall-24November-Islamabad
پاکستان کے باشعور لوگوں نے 8 فروری 2024 کو اپنے سیاسی شعور کا ثبوت دیا تھا
انشاءاللہ 24 نومبر بھی ایک تاریخ
ساز دن ہوگا ۔
جب تاج اچھالیں جائیں گے ۔جب تخت گرائے جائیں گے
#FinalCall-24November-Islamabad