اسرائیل پر تو کوئی پابندیاں لگائی نہیں، جس نے 40 ہزار معصوم فلسطینی شہید کر دیے‼️ بلکہ اسے تو مزید اسلحہ بھیج رہا ہے 🙄
#دہرامعیار
مگر چلو دیکھتے ہیں زور کتنا بازوئے قاتل 🇺🇲 میں ہے ❗

#امریکی_غلامی_نامنظور
ہمیں تو عمران خان نے یہی پڑھایا تھا، ہم اسی پر قائم ہیں۔ کوئی یو ٹرن نہیں۔

ڈونلڈ لو والی تو #حرام تھی، مگر اس والی؟ اور یہ والا تو ہے بھی #قومِ_لوط سے 🙄
سپورٹرز کو اس کھلے #تضاد پر کیسے مطمئن کیا جائے۔۔۔

اِدھر ڈُوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈُوبے اِدھر نکلے💪
#علامہ_اقبال
خلاصہ پارٹ-3:
فلسطین 🇵🇸 سے رشتہ کیا #لاالہ_الااللہ
کشمیر سے رشتہ کیا 👈 لاالہ الااللہ
بنگلہ دیش 🇧🇩 سے رشتہ کیا ⬅️ لا الہ الا اللہ
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے، تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا #لوح و قلم تیرے ہیں