moinkhan123.bsky.social
@moinkhan123.bsky.social
PTI Digital supporter
کپتان ہم تمہارے ساتھ ہیں!
November 22, 2024 at 12:17 PM
پرامن احتجاج ہمارا ائینی اور قانونی حق ہے کسی کا باپ بھی ہمیں پرامن احتجاج سے نہیں روک سکتا
پورے پاکستان سے وکلا برادری تمام بارز اور ڈویژن لیول پر قافلوں کی صورت میں اسلام آباد پہنچیں گے

لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کی گفتگو __🔥
November 21, 2024 at 2:40 PM
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کر دیں،24 نومبر کا احتجاج ہر صورت ہو گا، عمران خان۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 12:17 PM
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔ عمران خان
November 20, 2024 at 8:16 PM
چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
November 20, 2024 at 8:12 PM
بالآخر پولیس نے خود ثابت کر دیا کہ وہ اب ایک سیاسی ونگ سے زیادہ کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں جرائم کئی گنا بڑھ گئے ہیں، مگر انہیں سیاسی جماعت کے خلاف ریلیاں نکالنی ہیں۔ عمران ریاض خان
November 20, 2024 at 8:06 PM
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
November 20, 2024 at 8:02 PM