banner
mjunaid255030.bsky.social
@mjunaid255030.bsky.social
‏وہ پوچھتا ہے کون ہو تم؟
لیڈر ہے وہ، ملازم ہو تم
#ذہنی_مریض_نامنظور
December 9, 2025 at 2:12 PM
‏وارننگ
⚠️
آپ غریب ہیں تو احتیاط کریں
پاکستان کے تمام قوانین آپ پر لاگو ہیں😢
December 7, 2025 at 3:57 AM
میں آپکو 100 فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ کمپنی ہمیشہ سے ایسی ہی تھی کسی جنرل کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑا فرق صرف یہ پڑا ہے کہ عمران خان نے انکو اپنا اصل چہرہ دکھانے پہ مجبور کردیا ہے
December 6, 2025 at 11:56 AM
ہاتھی، گھوڑے، توپ، تلواریں فوج تو تیری ساری ہے
پر زنجیروں میں جکڑا راجہ میرا اب بھی سب پر بھاری ہے۔
#PakistanLovesImranKhan
December 6, 2025 at 10:01 AM
‏یہ ملک ہمارا ہے! یہ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں۔

#ذہنی_مریض_نامنظور

‎#PakistanLovesImranKhan
December 6, 2025 at 7:50 AM
خان صاحب نے تو ایک کو زہنی مریض کہا تھا یہاں تو سارے کے سارے زہنی مریض ہیں.🤧
December 5, 2025 at 5:48 PM
استثنی اور نوٹیفکیشن کے بعد ۔۔۔۔۔۔
اورکوئی حکم میرے آقا۔۔۔۔۔۔۔
December 4, 2025 at 5:06 PM
‏کبھی تُو پورا یہ خواب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا،
‏شروع نیا ایک باب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا۔

‏ہر ایک سِتم کا حساب ہوگا، کڑا یہاں احتساب ہوگا،
‏ یہ لازمی ہے جناب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا۔

‏⁧‫#مزاحمت_سے_ہی_ملاقات_ہوگی‬⁩
‏⁧‫#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو‬⁩
December 3, 2025 at 5:42 PM
لگ رہا ھے کہ اس بار عاشق دسمبر کی شاعری
بھول کر ہیلمٹ اور لائسنس والی
لائنوں میں لگے ھوئے ھیں ۔۔۔😁
December 2, 2025 at 11:03 AM
And we'll fight!
December 1, 2025 at 3:31 AM
‏عمران خان نے ۴ نومبر کو ہونے والی اپنی گزشتہ ملاقات میں قوم کو ایک ہی پیغام بھیجا:

”آزادی یا موت“

عمران خان کی آزادی تحریک کا آغاز!
۲ دسمبر : موٹر وے ٹول پلازہ سے صوابی انٹرچینج تک پرامن احتجاج۔

پہلا مرحلہ - عوام تیار!

‎#Where_is_ImranKhan
November 30, 2025 at 4:51 PM
جنرل ریٹائرڈ عاصم منیر کی مدت اپنے اختتام کو پہنچی
آج سے نام کے ساتھ ریٹائرڈ لکھنا مت بھولیں
بس اتنا ہی بتانا تھا۔✌️
November 29, 2025 at 5:54 PM
‏تاحیات استشنیٰ لے کر بھی ایک ملاقات سے ڈرنے والا ⁧‫#وہ_بزدل_کون_ہے‬⁩؟
November 28, 2025 at 5:33 AM
عمران خان کو لانے والوں کو سزا ملنی چاہی
(نواز شریف)
اور مجھے لانے والوں کو دس سال کی ایکسٹینشن!
November 27, 2025 at 12:28 PM
"فی الحال لوگ کرکٹ دیکھیں ، اذانیں دیں ، نعرے لگایئں ، میٹنگیں کریں ، جیل کے باہر دھرنا دیں ، کرپشن کریں ، گاڑیاں خریدیں ، قرضہ لیں اور عیاشی کریں - جو دل چاہے کریں مگر ایک شخص کو کچھ نہ کہیں - اسکا کوئی قصور نہیں "
" وہ ایک شخص جو خود کو خدا سمجھتا ہے "
جیل میں ہنستے ہوے ملنگ سے ڈرتا ہے
November 25, 2025 at 4:35 AM
آپ ہارتے تب ہیں، جب شکست تسلیم کر لیتے ہیں-
عمران خان کا وہ قول، جس کو وہ اس وقت اپنی جرأت سے ثابت کر رہے ہیں-
‎#ImranKhanTillLastBall
November 17, 2025 at 5:16 PM
بشری بی بی کو آئی ایس آئی کنٹرول کرتی تھی اور عمران خان کو بشری بی بی کنٹرول کر رہی تھی تو پھر مسئلہ کیا تھا؟ کام ٹھیک چل رہا تھا اؤئے ڈفرو نکل آؤ 1980 سے باہر
🙈🙏🙈
November 16, 2025 at 12:22 PM
عمران خان کو سیاست سے مائنس کرتے کرتے، نااہلوں اور نکموں نے آئین کو مائنس کر دیا،
عمران خان کا ڈر تو ہوگا،
November 14, 2025 at 5:21 PM
‏3 سال تک عمران خان سے معافی کی بھیک مانگ مانگ کر جب نہ ملی تو آئین میں خود کو معاف کروا دیا🔥
ٹیکنالوجیاں
November 12, 2025 at 3:46 AM
ضروری اعلان ۔
٫"میں نے بھی ترمیم پاس کر لی ہے کہ تاحیات
مرشد عمران احمد خان نیازی کو سپورٹ کروں گا "✌🏻
November 11, 2025 at 3:57 PM
‏وہ مرد آہن جب آئے گا، وہ جو لفظ کہے گا وہی آئین بن جائے گا، آزما کر دیکھنا ہے .🔥
November 11, 2025 at 3:50 PM
میں نے بھی ترمیم پاس کر لی ہے کہ تا حیات عمران احمد خان نیازی کو سپورٹ کرو گا 🔥🔥✊💪
November 10, 2025 at 5:28 PM
ضیاء الحق کے دور میں سیاست کو کوڑے مارےگئے تھے، آج ضمیر خریدے جا رہے ہیں۔تب جماعتیں توڑی گئیں، آج کردار توڑے جا رہے ہیں۔
آئین اُس وقت معطل ہوا تھا، اب مسخ کیا جا رہا ہے—طریقہ نیا ہے مگر مقصد وہی: سیاست کو دفن رکھنا۔
November 10, 2025 at 5:27 PM
سنیٹر سیف اللہ بڑوے نے 27 ویں ترمیم کو ووٹ دے کر استعفی دے دیا ۔۔
پھر بھی کہتے ہے ھمیں سیاست میں نہ گھسیٹا جائے
November 10, 2025 at 5:27 PM
ہائبرڈ رجیم سے ہائبرڈ آئین تک کا سفر🙏🙏🙏🙏
November 10, 2025 at 5:26 PM