misbahulhaq.bsky.social
@misbahulhaq.bsky.social
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام:

میرے پاکستانیو!! میں نے جتنا ہو سکا ملک و قوم کی خاطر ہر قربانی دی، اور انشاء اللہ خون کے آخری قطرے تک آپ کی حقیقی آزادی کے لیے لڑتا رہوں گا۔ لیکن یہ جنگ صرف عمران خان کی نہیں، پوری قوم کی ہے۔ اگر ہم آج اس ظلم و ستم ک
November 19, 2024 at 4:38 PM
Reposted
‏مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔
November 19, 2024 at 12:00 PM
Yes
‏نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂
November 19, 2024 at 10:26 AM