Mian Ali Hamza
mianali.bsky.social
Mian Ali Hamza
@mianali.bsky.social
قافلے راکھ ھوئے دشت جنوں میں کتنے

کاش خوشیوں کی طرح درد بھی ہجرت کرتے
November 18, 2024 at 5:03 PM
‏‎جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات
تو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے

میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن
آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے🥰
November 18, 2024 at 9:12 AM