M. Matloob
banner
matloob1621.bsky.social
M. Matloob
@matloob1621.bsky.social
social media influencer 😎
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں حکومت پنجاب، ٹیوٹا کے ذریعے یوتھ اسکل پروگرام کے تحت تعمیراتی کورسز فراہم کر رہی ہے۔ داخلہ کی آخری تاریخ 26 دسمبر 2025
December 14, 2025 at 11:32 AM
Announcement

اہم خوشخبری ڈپلومہ ہولڈرز کے لیے! 🎓

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (PBTE) لاہور نے اپنے طلبہ و طالبات کی روزگار تک رسائی آسان بنانے کے لیے جاب پورٹل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
December 14, 2025 at 11:15 AM
وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ تقسیم کرنے ملتان، خانیوال اور بہاولپور آئیں گی
وزیر اعلیٰ آئندہ ہفتے جنوبی پنجاب کے تین دورے کریں گی۔
15دسمبر کو زرعی یونیورسٹی میں تقریب میں شرکت کریں گی جبکہ 16 دسمبر کو خانیوال اور 18 دسمبر کو بہاولپور میں ہونہار اور لیپ ٹاپ تقسم کرنے کی تقریب میں شرکت کریں گی ۔
December 13, 2025 at 4:00 PM
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پہلی مرتبہ پنجاب بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے 70 فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کی منظوری دے دی .
December 12, 2025 at 5:22 PM
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پہلی مرتبہ پنجاب بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے 70 فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کی منظوری دے دی۔
December 12, 2025 at 5:20 PM
*CM Punjab Laptop Scheme Phase 1 & Honhaar Scholarship Phase 2 Distribution Ceremony:*
📍Multan
📍 Bahawalpur
December 12, 2025 at 3:45 PM
30 لاکھ لوگوں کو راشن کارڈ،1 لاکھ لیپ ٹاپ،80 ہزار سکالرشپ۔۔۔وزیراعلیٰ مریم نواز کا پاکستانی عوام کیلئے بڑا اعلان
December 11, 2025 at 6:44 AM
*Urban Unit*

District Data Officer _ 250 *Vacancies*

12 year education or *Bachelor Degree in any subject*
Age _ *21--45 years* (Male & Female)
Salary _ 1,50,000 *(one lac 50 thousand)*

*No challan fee. No apply fee. No written test. Only interview*..

Last Date_ (Monday) *22
December 10, 2025 at 7:19 AM
ایچ ای سی نے اسٹیپینڈیم ہنگریکم اسکالرشپ 2026 کے لیے انڈرگریجویٹ اسٹڈیز داخلہ ٹیسٹ (یو ایس اے ٹی) اور ہائیر ایجوکیشن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ (ایچ اے ٹی) کا اعلان کردیا۔
ایچ ای سی کے مطابق رجسٹریشن پورٹل8 دسمبر2025 کو کھلے گا امیدوار15 جنوری 2026 تک درخواست دے سکیں گے۔امتحان1 فروری 2026 کو ملک بھر م منعقد ہوگا
December 9, 2025 at 9:12 AM
پنجاب میں دوسروں صوبوں سے آنے اور جانے والی بسوں کے ڈرائیو اور عملے کی رجسٹریشن کا فیصلہ،گھروں اور مارکیٹوں میں لگے ہوئے CCTV کیمروں کو سیف سٹی سے منسلک کرنے کا حکم،مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے
December 8, 2025 at 3:02 PM
وزیراعلیٰ پنجاب کی بلا سود موٹر سائیکل سکیم کے طلباء کے لیے خوشخبری
بینک آف پنجاب نے ان طلباء کے لیے ایک خصوصی لاٹری انعامی مہم شروع کر دی ۔
December 3, 2025 at 7:01 AM
پنجاب حکومت کا 16 سال کے نوجوانوں کو سمارٹ کارڈ موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کا فیصلہ، وزیراعلی مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر طلباء کو ہتھکڑیاں لگانے سے روک دیا۔ وزیراعلی کا بچوں کو ہتھکڑیاں لگانے پر سخت برہمی کا اظہار
December 2, 2025 at 12:22 PM
مریم نواز پاکستان کا مستقبل اور ائندہ کی وزیراعظم اف پاکستان ہے۔
November 27, 2025 at 2:48 AM
ائیر پورٹس سیکورٹی فورس (ASF) میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر مرد و خواتین کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا ہے۔
November 23, 2025 at 6:03 AM
announced in Punjab Workers and Welfare Fund
65 Posts of ESE Science (BPS-14)
30 posts of ESE General (BPS-14)
32 posts of ESE English (BPS-14)
54 posts of ESE PT (BPS-14)
53 posts of ESE Math (BPS-14)
40 posts of ESE Arabic (BPS-14)
20 Posts of ESE Urdu (BPS-14
05 posts of Library Assistant BPS-11
November 13, 2025 at 4:23 AM
ایس ٹی آئی STI اپلائی کی تاریخ میں تبدیلی
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے STIs کی بھرتی کیلئے اپلائی 12 نومبر 2025 سے شروع ہو گی۔ اپلائی کی آخری تاریخ 21 نومبر 2025
November 10, 2025 at 1:55 PM
پنجاب میں حاملہ خواتین اور 2سال سے کم عمر بچوں کی ماں کیلئے آغوش پروگرام شروع پنجاب کے 13 اضلاع میں ملتان بھی شامل ۔
November 10, 2025 at 9:06 AM
وزیر اعلیٰ نے آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا، جس کا مقصد گریجویٹس کو جدید ٹیکنالوجی کی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔ پروگرام کے تحت شرکاء کو ماہانہ 50 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔
November 9, 2025 at 10:51 AM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، جن میں سرکاری اسکولوں میں ٹیچرز انٹرن کی بھرتی، ہائی ٹیک فارم میکنائزیشن سبسڈی پروگرام، پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ آف اموویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025، اور ایئر پنجاب پرائیویٹ لمیٹڈ کے قیام کی منظوری شامل ہے۔
November 7, 2025 at 11:42 AM
کسان کارڈ ہولڈرز متوجہ ہوں 👇
November 7, 2025 at 11:38 AM
اسکول ٹیچنگ انٹرن شپ پروگرام (STI) کے تحت امیدواروں کا میرٹ درج ذیل فارمولا کے مطابق بنایا جائے گا۔
November 7, 2025 at 3:42 AM
اشتہار برائے سکول ٹیچنگ انٹرنز STI
November 7, 2025 at 3:07 AM
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مستقبل میں اساتذہ بننے کے خواہشمند تعلیم یافتہ نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنے کے لیے سکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام شروع کیا ہے۔ پروگرام کے تحت خواہشمند امیدواروں کو پنجاب میں پرائمری، ایلیمنٹری، ہائی اور ہائر سیکنڈری لیول کے سکولوں میں مصروف رکھا جائے گا۔
November 6, 2025 at 2:10 PM
*School Teaching Interns*

STI_ *12,500 Posts*
*Subject Specialist & IT experts*

STI Job Portal will be open Tomorrow, *7th November*
sti.pesrp.edu.pk

Dacuments will be ready in PdF form. *Size 200kb*
November 6, 2025 at 1:55 PM
وزیرِ اعلیٰ کا آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام!
نئی نسل کے ٹیک لیڈرز کے لیے شاندار موقع۔

➡️ آئی ٹی گریجویٹس کو معروف سافٹ ویئر ہاؤسز سے جوڑنا۔
➡️ مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق جدید ٹیکنالوجیز میں عملی تربیت۔
➡️ آئی ٹی کمپنیوں میں حقیقی تجربہ اور کیریئر میں ترقی کے مواقع۔
➡️ 5 ماہ کے لیے ماہانہ 50,000 روپے وظیفہ۔
November 6, 2025 at 10:32 AM