Asad hayat
malikasadhayat.bsky.social
Asad hayat
@malikasadhayat.bsky.social
Reposted by Asad hayat
وہ جسﷺ کے لیے محفل کونین سجی ہے
فردوس بریں جسﷺ کے وسیلے سے بنی ہے

وہ ہاشمیﷺ مکی مدنی العربیﷺ ہے
وہ میرا نبیﷺ️ میرا نبیﷺ️ میرا نبیﷺ️ ہے

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص مجھ پر درود شریف پڑھنا بھول گیا
اس نے جنت کا راستہ بھلا دیا۔
(سنن ابن ماجه)

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ
November 28, 2024 at 4:37 PM