malik712.bsky.social
@malik712.bsky.social
فوج اگر پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور اگر آگے کھڑی ہو تو صرف 26 منٹ ۔۔۔
November 27, 2024 at 5:43 PM
November 27, 2024 at 3:31 PM
سعودیوں کا تو پتہ نہیں لیکن باجوا یہ سوال اکیلے میں خود سے بھی پوچھتے تھے

‏یہ ہم کیا اٹھا لائے ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣

‏⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩
November 21, 2024 at 7:44 PM
Reposted
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی
یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
November 20, 2024 at 8:13 AM