Maherooh
banner
maherooh.bsky.social
Maherooh
@maherooh.bsky.social
Social Media Activist/PTI
If you have the courage to stand for truth and justice, follow me.
‏نجم سیٹھی آن فائر...
خان کو سمجھانے کے لئے لائن لگی ہے لیکن جتنے مرضی بندے میدان میں اُتار لو، خان بڑے اوپر لیول کا بندہ ہے وہ تمہارے گھیرے اچ نہیں آندا...
December 9, 2024 at 11:16 AM
‏بائکاٹ کیوں ضروری ہے🛑

اپکو معلوم ہونا چاہیے۔۔ پاکستان میں آج تک کسی لیڈر کو کیوں آگے نہیں آنے دیتے کیونکہ فوج کے اس کاروبار کو شدید خطرہ لاحق ہوتا ہے

صرف اپنے کاروبار بچانے کےلیے پاکستان کو سال پچھے دھکیلتے رہے۔۔ اگر اس کاروبار کا بائکاٹ کیا جائے تو سب کچھ ٹھیک ہو جایگا✊
December 9, 2024 at 11:06 AM