K.Z Muhammad Asif
banner
khaniikzma96.bsky.social
K.Z Muhammad Asif
@khaniikzma96.bsky.social
وقت گزر جاتا ہے لیکن ہم ایک لمحے کے لیے ٹھہر جاتے ہیں🙁
پتہ لگائے کوئی کیا میرے پتے کا پتہ میرے پتے کا پتہ ہے لاپتا ہوں میں

اللہ کی تلاش انسان کو انسان ہی کے پاس لے جاتی ہے # اور وہ اسے راز آشنا کر دیتا ہے

واصف علی واصف

بلھے شاہ سرکار رح کو شاہ عنایت رح کے پاس
February 11, 2025 at 9:54 AM
سیدنا صدیق اکبر
December 23, 2024 at 7:40 AM
‏🔴 ابو محمد الجولانی، سربراہ ھیت تحریر الشام:

اسرائیل، تجاوز نہ کرے، ہماری یلغار دمشق تک رک نہیں جائے گی، بیت المقدس تک پہنچا دیں گے-
December 10, 2024 at 9:18 PM
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو....🫣
November 22, 2024 at 1:31 PM
خادم رضوی کی وفات کے بعدحکومتی اہلکار سعد رضوی کے پاس گئے اور کہا ہمیں خادم رضوی کی آئی ڈی کارڈ کی کاپیاں چاہئیں،
تو سعد نے کہا کیوں..؟؟
تو انسپیکٹر کہنے لگا ان پر ایف آئی آر درج ہیں سیکڑوں وہ کینسل کرنی ہیں۔۔۔
اب اگر مؤرخ یوتھیاں یا فرنگیوں کے ٹکڑے پر پلنے والا نا ہوا تو ضرور لکھے گا۔
سعد رضوی
November 20, 2024 at 6:26 PM
عمران تو گیا
November 20, 2024 at 4:23 PM
جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔ (کہاوت)
November 20, 2024 at 4:04 PM
😂
November 19, 2024 at 4:45 PM
تاجر کا نام وانگ فیکی تھا، جسے اسلام قبول کرنے کے بعد عبداللہ محمد کا نام دیا گیا ہے
الحمدللہ رب العالمین 🤲
November 19, 2024 at 5:51 AM
فائنل کال کے نام پر بابا،کچھ تو دیتا جا،فساد کے نام پر بابا۔
November 19, 2024 at 5:29 AM
خان صاحب جتنی تیزی سے دنیا سکائی بلیو ایپ کی طرف گئی ہے ناں

اس سے کہیں زیادہ تیزی سے آپ مجھے ڈائریکٹ سکائی کی طرف جاتے نظر آ رہے ہیں 😂
November 18, 2024 at 7:36 PM
ابلیس کی مجلس شوریٰ۔۔۔
November 18, 2024 at 5:35 PM
پچھلے ایک ہفتے میں ان 5 ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک ہوچکی ہیں

کیا ان کو اپنے والدین کی عزت کا کوئی خیال نہیں ؟
November 18, 2024 at 4:10 PM
اس وقت #BlueSky کہ صورت حال 😂
November 18, 2024 at 3:40 PM
کیسے کیسے گھر بنا کر لوگ اس دنیا سے چلے گئے ۔ آج وہ ویرانی اور افسردگی کی مثال ہیں ۔ کاش لوگ وہ لوگ جو اس حقیقت کو بھولے ہوئے ہیں انہیں یاد آ جائے کہ سب کچھ یہاں ہی چھوڑ جانا ھے ۔💯🍁
November 18, 2024 at 2:18 PM
زندگی میں ایک بار قادیانیوں کو کافر لکھو تاکہ یہ انگلیاں قیامت کے دن گواہ بن جائیں گے کہ انہوں نے نبی کریمﷺ کے دشمنوں کو کافر لکھا تھا۔۔۔۔
کافر کافر قادیانی کافر
November 18, 2024 at 2:08 PM
جانے والے ہماری محفل سے،چاند تاروں کو ساتھ لیتا جا۔۔۔
ہم خزاں سے نبھاہ کرلیں گے،تو بہاروں کو ساتھ لیتا جا۔۔۔
November 18, 2024 at 10:49 AM