Abu wissam🔵
banner
jadoonkr61.bsky.social
Abu wissam🔵
@jadoonkr61.bsky.social
Citizen journalism
جو فالو بیک لے کر انفالو کر دے اس کی پین دی سری 😡
💯 فیصد فالو بیک کیلئے فالو کریں
💯٪ Follow back please follow me
If you're going to unfollow with a followback, don't follow
https://x.com/Jadoonkr61?t=zF8LcfCz9Ku6bmlWfpbURA&s=09
Pinned
‏بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
Reposted by Abu wissam🔵
جن تحریکوں میں خون اور قربانیاں شامل ہو جائیں وہ اپنے اہداف ضرور حاصل کرتی ہیں۔۔۔
November 28, 2024 at 1:34 PM
‏بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
November 20, 2024 at 8:45 PM
‏بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
November 20, 2024 at 8:39 PM
عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کے آغاز میں ہی ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی جانب سے یہ کہہ دینا کہ میڈیا میں کل سے ہے کہ آج عمران خان کی ضمانت ہو جائے گی بظاہر فاضل جج صاحب کو Defensive کرنے کی کوشش ہے کہ وہ سوچیں اور اِس تاثر کو زائل کرنے کیلئے آج فیصلہ ہی نہ کیا جائے
November 20, 2024 at 5:24 AM
میڈیا میں میرے متعلق کہا جاتا ہے کہ جان کر بیمار ہو گیا، جان کر عدالت نہیں آیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس
November 20, 2024 at 5:23 AM
Reposted by Abu wissam🔵
24 November Final Call 🚨

Tehreek-e-Insaf UK has issued a call for protest. There will be a massive protest at 10 Downing Street in London on Sunday at 2 pm.
November 15, 2024 at 9:48 PM