💕🌺
قالَ رسول اللّٰه ﷺ:
🌺
جبریل ؑ مجھے پڑوسی (ہمسایہ) کے بارے میں بار بار اس طرح وصیت کرتے رہے،
کہ مجھے خیال گزرا کہ شاید وہ پڑوسی کو وراثت میں شریک کر دیں گے۔
🌺
(البخاری، ۶۰۱۴)
🌺💕
#نمود_عشق
💕🌺
قالَ رسول اللّٰه ﷺ:
🌺
جبریل ؑ مجھے پڑوسی (ہمسایہ) کے بارے میں بار بار اس طرح وصیت کرتے رہے،
کہ مجھے خیال گزرا کہ شاید وہ پڑوسی کو وراثت میں شریک کر دیں گے۔
🌺
(البخاری، ۶۰۱۴)
🌺💕
#نمود_عشق
💕🌺
قالَ ﷺ:
🌺
تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے تو چاہیئے کہ:
1ـ اپنے ہاتھ سے اسے بدل دے،
2ـ اگر اتنی طاقت نہ ہو تو اپنی زبان سے اسے بدل دے،
3ـ اگر اسکی طاقت بھی نہ ہو تو اپنے دل سے (اسے بدلنے کی تدبیر سوچے)
اور یہ سب سے کمزور ایمان ہے۔
🌺
مسلم، ۱۷۷

نماز، روزے اور صدقہ سے بڑھ کر افضل درجہ رکھنے والے عمل کے متعلق آقا کریم ﷺّ فرمان ملاحظہ فرمائیں ؟
عمل کی کوشش کریں ؟
#نمود_عشق
💕🌺
نماز، روزے اور صدقہ سے بڑھ کر افضل درجہ رکھنے والے عمل کے متعلق آقا کریم ﷺّ فرمان ملاحظہ فرمائیں ؟
عمل کی کوشش کریں ؟
#نمود_عشق
💕🌺
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
🌺
فَزُورُوا الْقُبُورَ، فَإِنَّهَا تُذَكِّرُ الْمَوْتَ
🌺
قبروں کی زیارت کیا کرو، کیونکہ وہ تمہیں موت کی یاد دلاتی ہیں۔
🌺
مسلم، ۲۲۵۹
🌺💕
#نمود_عشق
#شب_قدر_مبارک

جن تین اقسام کے ہوتے ہیں:
۱ـ ایک قسم ایسی ہے جن کے پر ہوتے ہیں اور وہ ہوا میں اڑتے ہیں،
۲ـ ایک قسم سانپوں اور کتوں جیسی ہے،
اور
۳ـ ایک قسم آباد ہونے والے اور کوچ کرنے والے ہیں۔
مستدرک الحاكم، ۳۷۰۲

میری یہ امت، امتِ مرحومہ ہے (یعنی جس پر اللّٰه کی رحمت ہے)،
آخرت میں اس پر ( شدید دائمی) عذاب نہیں۔
دنیا میں اس کا عذاب فتنوں، زلزلوں اور قتل کی صورت میں ہے۔
🌺
(ابوداؤد، ۴۲۷۸)

مَنْ کُنْتُ مَوْلَاہُ فَعَلِیٌّ مَوْلَاہُ
🌺
جس کا مولیٰ میں ہوں،
علی ؓ بھی اس کے مولیٰ ہیں۔
اے اللّٰه! تو اس سے محبت کر جو علی ؓ سے محبت کرے،
اور اس سے دشمنی کر جو علی ؓ سے دشمنی کرے۔
🌺
(مسند احمد، ۹۵۰)
💕🌺
#ننود_عشق

یہ بات کہ میں کہوں:
۱- سُبْحَانَ اللَّهِ
۲- وَالْحَمْدُ لِلَّهِ
۳- وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ
۴- وَاللَّهُ أَكْبَر
مجھے (کائنات کی) ان تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے۔
🌺
(مسلم، ۶۸۴۷)

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لاَ آكُلُ مُتَّكِئًا»
🌺
سیدنا ابو حجیفہ ؓ سے روایت ہے،
انہوں نے کہا کہ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
یقیناً میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔
🌺
(البخاری، ۵۳۹۸)

حضرت ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا:
🌺
رسول اللّٰه ﷺ نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا،
اگر کوئی چیز آپ ﷺ کو پسند آتی تو آپ اُس کو کھا لیتے،
اور اگر ناپسند ہوتی تو اُسے چھوڑ دیتے۔
🌺
(مسلم، ۵۳۸۰)

حضرت ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا،
میں نے خود نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ:
🌺
(خرید و فروخت میں) قَسم مال کی فروخت میں اضافہ کرنے والی ہے،
لیکن برکت کو ختم کرنے والی ہے۔
🌺
(البخاری، ۲۰۸۷)

حضرت عبداللّٰه بن عمرو ؓ نے بیان کیا:
رسول اللّٰه ﷺ نے کچھ لوگوں کو وضو کرتے دیکھا،
آپ ﷺ نے دیکھا کہ ان کی ایڑیاں خشک ہیں تو آپ ﷺ نے فرمایا؛
ان ایڑیوں کیلئے آگ کی تباہی ہے،
وضو اچھی طرح کیا کرو۔
🌺
(نسائی، ۱۱۱)

رسـول اللّٰـه ﷺ نے فرمایا:
🌺
گھر میں بیٹھنے والوں کیلئے مجاہدین کی عورتوں کی حرمت و عزت اسی طرح ہے
جس طرح ان کی اپنی ماؤں کی حرمت و عزت ہے۔
🌺
(مسلم، ۴۹۰۸)
🌺💕
#نمود_عشق
💕🌺
رسـول اللّٰـه ﷺ نے فرمایا:
🌺
گھر میں بیٹھنے والوں کیلئے مجاہدین کی عورتوں کی حرمت و عزت اسی طرح ہے
جس طرح ان کی اپنی ماؤں کی حرمت و عزت ہے۔
🌺
(مسلم، ۴۹۰۸)
🌺💕
#نمود_عشق
کہ جہاں رہو اس کی حفاظت اور اخلاص جان سے بھی عزیز تر رکھو، یہ بلی، کتے اور گھوڑے تک کو پتہ ھے۔ نہیں پتہ تو آج کے شخصیت پرست ٹولے کو نہیں پتہ!
فیصلہ آپ پر ھے کہ آپ نو مئی والوں کے کیساتھ ھیں یا 28 مئی والوں کیساتھ۔

قالَ النبی ﷺ:
اللّٰه تعالیٰ قیامت کے دن فرمائے گا:
🌺
میرے جلال (عظمت) کی بنا پر ایک دوسرے سے محبت کرنے والے کہاں ہیں؟
آج میں انہیں اپنے سائے میں رکھوں گا،
آج کے دن جب میرے سائے کے سوا اور کوئی سایہ نہیں۔
🌺
(مسلم، ۶۵۴۸)
🌺
#نمود_عشق
🌺💕
قالَ النبی ﷺ:
اللّٰه تعالیٰ قیامت کے دن فرمائے گا:
🌺
میرے جلال (عظمت) کی بنا پر ایک دوسرے سے محبت کرنے والے کہاں ہیں؟
آج میں انہیں اپنے سائے میں رکھوں گا،
آج کے دن جب میرے سائے کے سوا اور کوئی سایہ نہیں۔
🌺
(مسلم، ۶۵۴۸)
🌺
#نمود_عشق
💕🌺
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
🌺
جس نے:
۱- اللّٰه کی خاطر محبت کی اور اللّٰه کی خاطر بغض رکھا،
اور
۲- اللّٰه کی خاطر عطا کیا اور اللّٰه کی خاطر روک لیا،
تو بیشک اُس نے ایمان مکمل کر لیا۔
🌺
(ابوداؤد، ۴۶۸۱)
💕🌺
#نمود_عشق
💕🌺
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
🌺
جس نے:
۱- اللّٰه کی خاطر محبت کی اور اللّٰه کی خاطر بغض رکھا،
اور
۲- اللّٰه کی خاطر عطا کیا اور اللّٰه کی خاطر روک لیا،
تو بیشک اُس نے ایمان مکمل کر لیا۔
🌺
(ابوداؤد، ۴۶۸۱)
💕🌺
#نمود_عشق
💕🌺
رسـول اللّٰـه ﷺ نے فرمایا:
🌺
السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ
🌺
مسـواک منہ کی پاکیزگی اور رب تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا باعث ہے۔
🌺
(نسائی، ۵)
🌺💕
#نمود_عشق
💕🌺
رسـول اللّٰـه ﷺ نے فرمایا:
🌺
السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ
🌺
مسـواک منہ کی پاکیزگی اور رب تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا باعث ہے۔
🌺
(نسائی، ۵)
🌺💕
#نمود_عشق
🌺💕
قالَ النبی ﷺ:
🌺
اگر مجھے اپنی اُمت پر یا لوگوں پر مشقت کا اندیشہ نہ ہوتا،
تو میں اُنہیں ہر نماز کے ساتھ مسواک کرنے کا حکم دیتا۔
🌺
(البخاری, ۸۸۷)
💕🌺
#نمود_عشق
🌺💕
قالَ النبی ﷺ:
🌺
اگر مجھے اپنی اُمت پر یا لوگوں پر مشقت کا اندیشہ نہ ہوتا،
تو میں اُنہیں ہر نماز کے ساتھ مسواک کرنے کا حکم دیتا۔
🌺
(البخاری, ۸۸۷)
💕🌺
#نمود_عشق
💕🌺
نبی ﷺ سے پیر (دوشنبہ) کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا،
تو آپ ﷺ نے فرمایا:
میں اِسی دن پیدا ہوا،
اور اِسی دن مجھ پر قرآن نازل کیا گیا۔
(نبی ﷺ کی سنت ہے کہ آپ اپنی ولادت اور نزول قرآن کے دن یعنی پیر کے دن روزہ رکھا کرتے تھے)
(مسلم، ۲۷۵۰)

اے تاجروں کی جماعت !
خرید و فروخت کے وقت (بسا اوقات بلا قصد) قسم اور جھوٹ شامل ہو جاتے ہیں،
لہٰذا تم خرید و فروخت کے ساتھ ساتھ صدقہ بھی کیا کرو۔
(یعنی صدقہ کر کے اس کی تلافی کر لیا کرو)
🌺
(نسائی، ۳۸۲۸)

عبداللہ بن مسعود ؓ فرماتے ہیں،
اللّٰه نے لعنت کی ہے:
🌺
خوبصورتی کیلئے،
1-جسم گودنے(ٹیٹو بنانے)والیوں اور گدوانے والیوں پر،
2-چہرے کے بال اکھیڑنے والیوں پر،
3-آگے کے دانتوں میں کشادگی کرنے والیوں پر،
اسلئے کہ یہ اللّٰه کی خلقت(بناوٹ)میں تبدیلی کرتی ہیں۔
🌺
(بخاری، ۴۸۸۶)

حضرت ابوجحیفہ ؓ سے روایت ہے:
🌺
نبی کریم ﷺ نے خون کی قیمت،
کتے کی قیمت،
اور زانیہ کی کمائی سے منع فرمایا۔
اور سود کھانے والے،
کھلانے والے،
جسم گودنے (ٹیٹو بنانے) والی
اور گدوانے والی،
اور مصوّر پر لعنت فرمائی۔
(بخاری، 5962)
#نمود_عشق
💕🌺
حضرت ابوجحیفہ ؓ سے روایت ہے:
🌺
نبی کریم ﷺ نے خون کی قیمت،
کتے کی قیمت،
اور زانیہ کی کمائی سے منع فرمایا۔
اور سود کھانے والے،
کھلانے والے،
جسم گودنے (ٹیٹو بنانے) والی
اور گدوانے والی،
اور مصوّر پر لعنت فرمائی۔
(بخاری، 5962)
#نمود_عشق
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞
#نمود_عشق
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞
#نمود_عشق