ibn-e-khawaja.bsky.social
@ibn-e-khawaja.bsky.social
A PHARMACIST....A Citizen Of A Senseless Nation . U A E. And Gujranwala Pakistan ....Jagoo...Awaking The Sense
Reposted
جنہیں معلوم ہو کہ انکو منایا ہی نہیں جائے گا وہ روٹھتے ہی نہیں ،،، یہ انا کی جیت تو ہو سکتی ہے لیکن رشتے ہار جاتے ہیں اور
رشتے انا سے زیادہ اہم ہوتے ہیں 🙂❤️
December 26, 2024 at 4:52 PM