Amir Khan
banner
iamirkhan.bsky.social
Amir Khan
@iamirkhan.bsky.social
Journalist | Democrat | tweets/retweets are my personal opinion. Pakistan 🇵🇰❤️
Twitter/X | https://x.com/@iAmirKhann
April 4, 2025 at 5:52 AM
میں واپس آؤں گا، عمران خان کا اڈیالہ جیل میں اعظم سواتی سے گفتگو۔۔!!
April 1, 2025 at 4:22 PM
ہماری طرف سے سب کو عید الفطر مبارک ❣️
March 31, 2025 at 4:43 AM
یہ منظر آپ کو بہت جلد دیکھنے کو ملے گا اور یہ گاڑی بنی گالہ کے بجائے سیدھا زمان پارک جائے گا۔
January 3, 2025 at 3:40 PM
بریکنگ نیوز: عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو کل ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل طلب کر لیا۔ عمران خان اب تک ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے کمیٹی سے بریفنگ لیں گے ! عمران خان کی جانب سے اہم فیصلے متوقع۔۔!!
December 18, 2024 at 1:08 PM
بھاگ کر نہیں جائیں گے، جو کام کر سکتا ہوں وہ جاری رکھوں گا، جسٹس منصور علی شاہ کا استعفیٰ نہ دینے کا اعلان ! اس اعلان سے کچھ لوگ بہت پریشان ہوئے ہوں گے۔۔!!
December 7, 2024 at 9:35 AM
بریکنگ نیوز: جسٹس منصور علی شاہ سے استعفیٰ سے متعلق سوال ! آپ کیوں میرے زہن میں ایسے خیالات ڈال رہے ہیں؟ یہ سب افواہیں ہیں، میں اپنا کام جاری رکھنا چاہتا ہوں، بھاگنے سے کیا ہوگا؟ جو زمہ داریاں سسٹم کے اندر رہ کر ادا کرسکتے ہیں وہ جاری رکھیں گے، باہر بیٹھ کر تو کچھ نہیں کرسکتے۔۔!!
December 7, 2024 at 8:37 AM
ماتحت عدلیہ کے ججز کو بتانا چاہتا ہوں بچوں کیلئے انصاف کس قدر اہم ہے، بچے صرف ہمارا مستقبل ہی نہیں ہمارا آج بھی ہیں،بدقسمتی سے ہمارے سامنے جب بچہ پیش ہوتا ہے ہم اسکو سنتے نہیں ہیں، ایک جج کو کمرہ عدالت میں بچوں کو سننا ہوگا جسٹس منصور علی شاہ۔۔!!
December 7, 2024 at 7:32 AM
بریکنگ نیوز: 26 آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کے معاملے پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا ! چیف جسٹس نے کہا 26 آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کا فیصلہ آئینی بینچ کمیٹی کرے گی، چیف جسٹس نے جسٹس منصور علی شاہ کی فل کورٹ کی بات کی مخالفت کی۔
December 7, 2024 at 5:43 AM
‏بریکنگ نیوز : سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل پر از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ! جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 9 دسمبر کو سماعت کریگا !
December 6, 2024 at 4:47 PM
اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لیے تیار ہوں، مسلم لیگ ن کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دفن ہوچکا، حکومت بند گلی میں کھڑی ہے، کرسی بچانے کے لیے ڈی چوک میں گولی چلائی گئی، شاہد خاقان عباسی۔۔!!
December 6, 2024 at 3:13 PM
پہلا مشکل وقت آئے گا تو محسن نقوی ملک سے فرار ہو جائیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
December 6, 2024 at 9:38 AM
بریکنگ نیوز: جسٹس منصور علی شاہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فُل کورٹ بنچ تشکیل دینے کیلئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔۔!!
December 5, 2024 at 9:35 AM
احتجاج میں مارے گئے کارکنان کی لاشیں جب ان کے آبائی علاقے پہنچ رہی ہیں تو وہاں پر ان کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے دھمکایا اور تنگ کیا جارہا ہے، تمام تیاری مکمل ہوگئی ہے، حکومت اگر ورثاء کو دھمکاتی ہے اور وہ مدعی بننے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں تو پھر پارٹی اگلہ لائحہ عمل جاری کرے گی، شیخ وقاص اکرم
December 4, 2024 at 4:14 PM
عمران خان کی صاحبزادہ حامد رضا کو کور کمیٹی اور قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی نہ ہونے کی ہدایت ! عمران خان نے صاحبزادہ حامد رضا کو کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے بلا لیا۔۔!!
December 4, 2024 at 12:58 PM
‏کیس درست تیار نہیں ہوتا تو شک کا فائدہ تکنیکی بنیادوں پر ملزمان کو ہوتا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کا تقریب سے خطاب
December 4, 2024 at 12:03 PM
جو قوم کی رائے ہے وہ میری رائے ہے، لوگوں کو مارا گیا ہے، کیوں مارا گیا ہے؟ کہتے ہیں کہ گولی نہیں چلی، کراچی میں 4 میل دور گولی چلتی تھی لگتا تھا میرے گھر میں چلی ہے، جھوٹ بھی ایسا بولو جو چل سکے، ہلاکتوں کو چھپایا جا رہا ہے، سابق صدرِ عارف علوی۔۔!!
December 4, 2024 at 11:41 AM
ذوالفقار بھٹو کےبعد سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی قتل کا مقدمہ درج، عمران خان کے خلاف قتل کا مقدمہ گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران سری نگر ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر نیم فوجی دستےکے اہلکاروں کی ہلاکت کے سلسلے میں درج کیا گیا ہے، نومبر 1974 میں بھی اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار
December 4, 2024 at 7:49 AM
بڑی خبر: عمران خان نے پیغام دیا ہے ایف آئی آر محسن نقوی اور شہباز شریف کیخلاف درج کروائیں، پارٹی رہنما اسپتالوں میں جائیں، علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 10:13 AM
حکومت نے 26 نومبر کو بڑا بلنڈر کیا ہے، کسی حکومت کے ہاتھوں پر خون کے داغ لگ جائیں تو وہ مضبوط نہیں رہتیں، سئنیر صحافی حامد میر۔۔!!
December 1, 2024 at 5:28 PM
بریکنگ نیوز: صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور ! عدالت کا رہا کرنے کا حکم !!
November 30, 2024 at 7:14 AM
اسلام آباد ٹول پلازہ کی صورتحال ! غیر معمولی تعداد ہے !!
November 25, 2024 at 5:37 PM
پشاور سے قافلے کی تازہ ترین فضائی مناظر !!
November 24, 2024 at 3:05 PM
روئیں، چیخیں، پٹیں یا پریس کانفرنس کریں آج ایک بار پھر ملک میں دفعہ 804 نافذ العمل ہے ! یہ صرف پشاور سے آنے والے قافلے کی فضائی مناظر ہے۔۔!!
November 24, 2024 at 1:34 PM
علی امین گنڈاپور آج سہ پہر 3 بجے صوابی پہنچیں گے دیگر قافلوں کو 3 بجے پہنچنے کی ہدایت ! آج احتجاج ہوگا اور اسلام آباد جائیں گے، کے پی سے احتجاج میں شامل تمام قافلوں کو میں لیڈ کروں گا، عمران خان اور دیگر مطالبات پورے ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، علی امین گنڈاپور۔۔!!
November 24, 2024 at 6:50 AM